-
یوکرین کا بحران، امریکہ بیک فٹ پر
Feb ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۱یوکرین کے بحران پر اب امریکہ بیک فٹ پر آ گیا ہے اور اس کا موقف بدل رہا ہے۔
-
افغانستان کے بحران پر اقوم متحدہ کوتشویش
Jan ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۶افغانستان کے بحران پراقوم متحدہ نے سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے طالبان سے اپیل کی کہ اسے خواتین اور بچوں کے بنیادی انسانی حقوق کا احترام کرنا چاہیے۔
-
طالبان نے ملک کے منجمد اثاثوں کو آزاد کرنے کا مطالبہ دہرایا
Jan ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۴طالبان نے ایک بار پھر امریکہ سے افغانستان کے منجمد اثاثوں کو آزاد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
افغانستان شدید معاشی بحران سے دوچار
Nov ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۷پاکستان نے کہا ہے کہ انسانی ہمدردی کی بنیاد پر افغان شہریوں کی فوری امداد کو یقینی بنایا جائے۔
-
ہندوستان میں کوئلے کی قلت کے باعث بجلی کا بحران
Oct ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۰ہندوستان میں پتھر کے کوئلے کی قلت کی وجہ سے بجلی کا بحران بڑھتا جارہا ہے اور متعدد پاور پلانٹ کے بند ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔
-
امریکہ کی بنیادی تنصیبات سخت بحران کا شکار، سابق امریکی وزیر کا اعتراف
Oct ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۷سابق امریکی وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن نے یہ اعتراف کیا ہے کہ امریکہ اس وقت تنصیبات سے مربوط بحران میں پھنسا ہوا ہے۔
-
اگر افغانستان کی مدد نہ کی گئی تو ساری دنیا کو اسکی قیمت چکانی پڑے گی: اقوام متحدہ
Oct ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۵اگر بحران سے نکلنے کے لئے افغانستان کی مدد نہ کی گئی تو صرف افغان عوام ہی نہیں بلکہ پوری دنیا اس کی سنگین قیمت چکائے گی، یہ انتباہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اینٹونیو گوترش نے دیا ہے۔
-
برطانیہ میں پیٹرول بحران سے نمٹنے کے لیے فوج طلب
Oct ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۳برطانوی حکومت نے برطانیہ میں پیٹرول بحران سے نمٹنے کے لیے فوج کو طلب کرلیا ہے۔
-
برطانیہ، ڈرائیوروں کی کمی پوری کرنے کے لیے قیدیوں سے کام لینے کا فیصلہ
Oct ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۱حکومت برطانیہ نے آئل ٹینکر ڈرائیوروں کی کمی پوری کے لیے قیدیوں سے کام لینے کا اعلان کیا ہے۔
-
برطانیہ میں انرجی کے بحران میں شدت آئی، مزید تین انرجی کمپنیوں کا دیوالیہ ہو گیا
Sep ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۷برطانیہ میں انرجی سپلائی کرنے والی کمپنیوں کی کارکردگی کے نگراں ادارے کا کہنا ہے کہ ملک میں گیس اور بجلی فراہم کرنے والی مزید تین نجی کمپنیوں کا دیوالیہ ہو گیا ہے۔