-
برطانیہ کو پیٹرول اور اشیاء کی قلت کا سامنا
Sep ۲۷, ۲۰۲۱ ۲۲:۵۹گزشتہ کئی دنوں سے برطانیہ سے پیٹرول کی قلت کی اطلاعات ہیں جبکہ وہاں کے وزیر ٹرانسپورٹ کا کہنا ہے کہ ملک میں پیٹرول کی کوئی کمی نہیں ہے۔
-
کنگو میں آتش فشاں کی تباہ کاریاں جاری، ۱۷۰ بچے لا پتہ ہو گئے
May ۲۴, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۷کنگو میں آتش فشاں پھٹنے کے نتیجے میں ایک سو ستّر بچے لاپتہ اور پانچ سوسے زیادہ مکانات تباہ ہوگئے۔
-
آگ کے بہتے دریا نے ہزاروں کو فرار پر مجبور کیا۔ ویڈیو
May ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۵گانگو میں ان دنوں ایک آتشفشاں فعال ہو کر لاوا اُگل رہا ہے جس کے باعث قرب و جوار کے علاقے میں آگ کا دریا سا بہہ نکلا ہے جو قریبی شہر اور رہائشی علاقوں کی جانب بڑھ رہا ہے۔ نایراگونگو نامی یہ آتشفشاں ہفتے کی شب فعال ہوا اور تب سے اب تک مسلسل اُس سے سرخ لاوا اُبل رہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اس کے باعث اب تک ۱۷۰ بچے لاپتہ اور پانچ سو سے زائد مکانات تباہ ہو چکے ہیں۔ لاوا اب تک سترہ آبادیوں تک پہونچ چکا ہے اور قریب تیس ہزار لوگ گھر بار چھوڑ کر فرار کرنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔
-
یمن دنیا کے بدترین انسانی بحران کا شکار ہے، اقوام متحدہ
Apr ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۲:۲۰اقوام متحدہ کے انڈر سیکریٹری برائے انسانی امور، مارک لوکاک نے یمن میں انسانی المیے کی بابت ایک بار پھر خبردار کیا ہے۔
-
بحرین میں سیاسی قیدیوں کی رہائی کیلئے عوام کا احتجاج
Apr ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۷بحرین میں سیاسی شخصیات کی رہائی کیلئے اس ملک کے مختلف علاقوں میں احتجاجی مظاہرے ہوئے۔
-
ہندوستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا بحران
Feb ۲۱, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۷ہندوستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بارہ دن میں پہلی بار اضافہ ریکارڈ نہیں کیا گیا۔
-
بائیڈن کی پالیسیوں پر سابق امریکی عہدے دار کی نکتہ چینی
Feb ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۹امریکہ کے ایک سابق عہدے دار نے خبردار کیا ہے کہ ایمیگریشن کے حوالے سے نو منتخب صدر جوبائیڈن کی نئی پالیسیاں ملک کے سرحدی علاقوں کو بحرانی صورتحال سے دوچار کر دیں گی۔
-
امریکا میں ٹرمپ کا مواخذه
Jan ۲۹, ۲۰۲۱ ۲۳:۲۹سحر نیوزرپورٹ
-
کورونا کے پھیلاؤ میں شدت کے باعث امریکی اسپتالوں میں بحرانی صورت حال
Dec ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۲امریکہ میں کورونا کے پھیلاؤ کی انتہائی ابتر صورت حال اور اسپتالوں میں ایڈمٹ ہونے والوں کی تعداد میں بے تحاشہ اضافے نے اس ملک کے اسپتالوں کو مشکل حالات سے دوچار کردیا ہے۔ صورتحال کچھ ایسی ہے کہ آکسیژن کے وسائل کی کمی کے باعث اسپتالوں کی انتظامیہ داخلی سطح پر المیہ رونما ہونے کا اعلان کرنے پر مجبور ہوگئی ہے۔
-
بڑھتے کورونا وائرس سے برطانیہ کی بحرانی صورت حال
Dec ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۹برطانیہ میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ سے اس ملک کی بحرانی صورت حال بدستور جاری ہے۔