-
شام، تیل کی لوٹ مار سے باز نہیں آ رہا امریکہ
Jul ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۶جدید ترین ہتھیاروں سے لیس امریکی لٹیرے شام کے قومی ذخیرے تیل کی لوٹ مار میں مصروف ہیں.
-
امریکہ شام میں نئی شرارت کے درپے، داعش کو کیمیاوی ہتھیار دے دئے
Jul ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۳روس کی فارن انٹیلی جنس سروس نے خبردار کیا ہے کہ امریکہ دمشق اور عرب ممالک کے درمیان تعلقات کو معمول پر لانے کے عمل کو متاثر کرنے کے لیے شام میں زہریلے کیمیکل استعمال کرنے اور اُس کا الزام دمشق حکومت کے سر ڈالنے کے لئے تیار ہو رہا ہے۔
-
شام کو صیہونی جارحیت کے مقابلے میں اپنے دفاع کا حق ہے: حماس
Jul ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۵فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کا کہنا ہے شام کو اسرائیلی جارحیت کے خلاف اپنے دفاع کا حق حاصل ہے۔
-
صیہونی حکومت کا شام پر پھر حملہ، دفاعی یونٹ نے اکثر میزائل مار گرائے
Jul ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۱ناجائز صیہونی حکومت نے ہفتے اور پیر کی درمیانی شب شام کے متعدد علاقوں کو میزائل سے نشانہ بنانے کی کوشش کی جس پر شام کے دفاعی سسٹم نے متحرک ہوا اور اکثر میزائلوں کو ہوا میں نشانہ بنا کر تباہ کر دیا۔
-
شام کے سلسلے میں مغربی دنیا کا رویہ منافقانہ ہے: ایران
Jun ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۴اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب امیرسعید ایروانی نے شام کے سلسلے میں مغربی دنیا کے رویے کو منافقانہ اور دوہرے معیار پر مبنی قرار دیا ہے۔
-
دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر شامی فوج کا فضائی حملہ، 50 دہشت گرد ہلاک و زخمی
Jun ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۶شام کے صوبے ادلب کے جبل الزاویہ علاقے میں ہونے والے فضائی حملے میں تحریر الشام کے 50 دہشت گرد ہلاک و زخمی ہو گئے۔
-
شام میں امریکی فوج کے جاری اشتعال انگیز اقدامات
Jun ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۰شام میں روسی ذرائع نے صوبے رقہ میں قابض امریکی فوجیوں کی جانب سے اشتعال انگیز اقدامات کئے جانے کی خبر دی ہے۔
-
ملک کا ریلوے نظام بحال کرنے میں شام کی ایران سے تعاون کی اپیل
Jun ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۶شام کے وزیر اقتصاد نے ایرانی کمپنیوں کو ملک کا ریلوے نظام بحال کرنے میں شرکت کی دعوت دی ہے جس کا سابقہ جنگ میں بری طرح نقصان پہنچا تھا۔
-
شمالی شام پر ترکیہ کا ڈرون حملہ
Jun ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۱ترکیہ نے شمالی شام میں تل رفعت اور منبج کے علاقوں اور کرد ڈیموکریٹک فورس کے زیر کنٹرول بعض دیگر علاقوں پر ڈرون حملے کیے ہیں جن میں سولہ افراد مارے گئے ہیں۔
-
شمالی شام پر ترک فوج کا حملہ
Jun ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۱ترکیہ کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر شام کے شمالی علاقے پر حملہ کیا ہے۔