-
دمشق انقرہ کے تعلقات کا انحصار ترکی کے غاصبانہ قبضے کے خاتمے پر ، شام کے وزیر خارجہ
May ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۵شام کے وزیر خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ ترکیہ کے ساتھ تعلقات شام کے علاقوں سے ترکیہ کی پسپائی کے بغیر معمول پر نہیں آسکتے۔
-
دہشت گرد گروہوں کے ہاتھوں شام میں جنگ بندی کی خلاف ورزی
May ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۸:۵۰شام میں روس کے آشتی مرکز نے خبردی ہے کہ دہشت گرد گروہوں نے صوبہ ادلب میں واقع جنگ بندی والے علاقے میں حملہ کیا ہے
-
کیا ابھی بھی شام اور قطر کے درمیان اختلافات ہيں؟+ ویڈیو
May ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۲امیر قطر اور شام کے صدر بشار الاسد کی ملاقات کے بارے میں متضاد رپورٹیں شامنے آ رہی ہیں۔
-
شام کے صدر سعودی عرب پہنچ گئے
May ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۳شام کے صدر بشار اسد عرب لیگ کے اجلاس میں شرکت کی غرض سے سعودی عرب پہنچ گئے۔
-
شام کی عرب لیگ میں واپسی کا خیرمقدم کرتے ہیں: عرب لیگ کے نائب سربراہ
May ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۸عرب لیگ کے نائب سیکریٹری جنرل حسام زکی نے شام کی اس یونین میں واپسی کا خیرمقدم کیا ہے۔
-
شام اور روس کی مشترکہ فوجی پریڈ + ویڈیو
May ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۰دوسری جنگ عظیم میں ماسکو کی فتح کی 78ویں سالگرہ کے موقع پر منعقد ہونے والی فوجی پریڈ میں شام کی زمینی، سمندری اور فضائی افواج نے حصہ لیا۔
-
شام اور سعودی عرب کے مابین سفارتی سرگرمیاں شروع
May ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۸شام اور سعودی عرب نے آپس میں سفارتی سرگرمیاں شروع کر دیں۔
-
شام سے امریکہ کی دشمنی جاری، پابندیاں رہیں گی جاری
May ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۷وائٹ ہاؤس نے بتایا ہے کہ امریکہ نے شام کے خلاف پابندیوں کی مدت میں مزید ایک سال کی توسیع کر دی ہے۔
-
عرب لیگ میں شام کی رکنیت کی بحالی امریکہ کی بڑی شکست
May ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۵عبدالباری عطوان نے کہا ہے کہ بارہ سال کی استقامت کےبعد شام کو کامیابی ملی ہے۔
-
شام کے صدر، سعودی عرب کا دورہ کر سکتے ہیں؟
May ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۴ایک روسی میڈیا چینل نے دعویٰ کیا کہ بشار الاسد عرب لیگ کے سربراہی اجلاس سے قبل سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔