اسرائیل کے حکام نے اعتراف کیا ہے کہ شام میں جنگ ختم ہو گئی اور بشار اسد ایک نئے شام کی جانب گامزن ہیں۔
شام کے فوجیوں نے امریکی فوجیوں کے کارواں کا راستہ روک کر انہیں پسپائی پر مجبور کر دیا۔
صیہونی فوج نے شام کے شہر قنیطرہ پر میزائل حملہ کیا ہے۔
مختلف قسم کے جدید ترین ہتھیاروں سے لیس امریکی فوجیوں کا ایک اور قافلہ عراق سے شام میں داخل ہوا ہے۔
ترکی کے سیکورٹی اہلکاروں نے ایک بار پھر دہشت گردوں سے مقابلے کے بہانے شمالی شام پر حملہ کر دیا۔
شام کے صوبے الحسکہ کے علاقے تل ذہب کے شہریوں نے امریکی فوجی قافلے کو علاقے میں داخل ہونے سے روک دیا۔
شام کے صوبے حسکہ میں دہشتگرد امریکی فوجیوں کے ہاتھوں تعلیمی مراکز کی مسماری کے خلاف، عوام نے سڑکوں پر نکل کر مظاہرہ کیا۔
شام پرتازہ ترین جارحیت میں غاصب صیہونی فوج نے دمشق کے مضافاتی علاقے پر میزائل فائر کئے جسے شامی فوج کے ايئر ڈیفنس سسٹم نے ناکام بنا دیا۔
روس کے وزیر دفاع سرگئی شویگو نے شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات میں باہمی دلچسپی کے مختلف مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔
شام کے ذرائع ابلاغ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ دار الحکومت دمشق میں فوجیوں کی منی بس میں دھماکے کی وجہ سے ایک فوجی جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوئے۔