-
پاسبان حرم کی شہادت، اسرائیل میں الرٹ
May ۲۳, ۲۰۲۲ ۲۲:۳۱عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے لبنان اور شام کے ساتھ ملنے والی سرحد پر ہائی الرٹ کا اعلان کر دیا ہے۔
-
عراق؛ ترکی کے غیر قانونی فوجی اڈے پر ڈرون حملہ
May ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۸میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ صوبہ نینوا کے علاقے «بعشیقه» میں ترکی کےغیر قانونی فوجی اڈے زلیکان پر ڈرون حملہ ہوا ہے۔
-
امریکی اور ترک فوجیں شام سے باہر نکلیں: دمشق
May ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۶اقوام متحدہ میں شام کے مندوب نے اپنے ملک میں غیر قانونی طور پر موجود بیرونی فورسز کے باہر نکلنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
دمشق کے مضافات پر صیہونی ٹولے کا پھر میزائیل حملہ، فوج نے بنایا ناکام
May ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۲شامی فوج نے ایک بار پھر دمشق کے مضافات پر ہونے والے ہوائی حملے کو ناکام بنا دیا۔
-
فلسطینیوں نے عرب ممالک سے امید چھوڑ دی ہے: سید حسن نصراللہ
May ۲۰, ۲۰۲۲ ۲۳:۱۴حزب اللہ لبنان کا کہنا ہے کہ فلسطین کو اب عرب ممالک کا انتظار نہیں ہے۔
-
کیا آپ کو پتہ ہے کہ اسرائیلی جنگی طیاروں کو بھی روس نے نشانہ بنایا تھا؟
May ۲۰, ۲۰۲۲ ۲۳:۱۰اسرائیلی ٹی وی چینل-12 نے اطلاع دی ہے کہ روسی فوجیوں نےS-300 دفاعی میزائل سسٹم سے اسرائیلی جنگی طیاروں پر حملہ کر دیا۔
-
شام میں خیمہ وطن لگانے کا اہتمام
May ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۳شام کے تمام صوبوں میں عرب قبائل نے قومی آشتی سے متعلق حکومت کی کوششوں کی حمایت میں وطن کے نام سے خیمے لگائے ہیں۔
-
علاقے کے خلاف جنگ نظریاتی و عقائدی ہے: بشاراسد
May ۱۷, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۶شام کے صدر نے کہا ہے کہ علاقے کے خلاف جنگ درحقیقت ایک نظریاتی و عقائدی جنگ ہے۔
-
امریکی دہشتگرد شام کے تیل کی لوٹ مار میں مصروف، مزید 70 ٹینکر تیل عراق منتقل
May ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۸دہشتگرد امریکی فوجی عراق سے ہر دن 70000 بیرل تیل لوٹ رہے ہیں۔
-
شام کی اقتصادی بدحالی کا باعث واشنگٹن ہے: دمشق
May ۱۴, ۲۰۲۲ ۲۰:۰۳شام کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ دہشتگرد گروہ اور مغربی ایجنٹ، امریکی مدد سے شام کے اقتصادی وسائل و ذخائر لوٹ رہے ہیں۔