-
یوں ٹارگٹ کیا گیا شامی فوجیوں کی بس کو۔ ویڈیو
May ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۸المیادین چینل کے مطابق شامی فوجیوں کو لے جا رہی ایک بس پر راکٹ سے حملہ کیا گیا جس میں کم از کم 12 فوجیوں کے جاں بحق ہونے اور 14 کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
شام میں شہدائے دفاع کے جلوس جنازہ پر حملہ
May ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۸شام کے علاقوں الزہرا اور نبل میں شہدائے دفاع کے جلوس جنازہ پر ترکی سے وابستہ مسلح افواج نے حملہ کر دیا۔
-
شام پر پھر اسرائیل کا حملہ، 5 جاں بحق 7 زخمی+ ویڈیو
May ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۹شام کی وزارت دفاع نے ملک کے مرکزی علاقے میں کچھ جگہوں پر اسرائیل کے میزائیل حملے کی خبر دی ہے جس میں 5 افراد جاں بحق ہو گئے اور ایک بچی سمیت 7 افراد زخمی ہوئے۔
-
شام کے صدر بشار اسد کی قائد انقلاب اسلامی سے ملاقات۔ تصاویر+ویڈیو
May ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۰شام کے صدر بشار اسد نے اپنے ایک اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
شام کا واضح پیغام، ترکی سے کوئی مذاکرات نہیں
May ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۰:۱۴شام کا کہنا ہے کہ ترکی سے مذاکرات کا کوئی ارادہ نہيں ہے۔
-
شام کو ملا نیا وزیر دفاع، دہشت گردی کے خلاف آپریشن میں عباس کو ہے کافی تجربہ
Apr ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۰:۳۳ایک حکم نامے کے ذریعے شامی صدر نے "علی محمود عباس" کو ملک کا وزیر دفاع منصوب کر دیا۔
-
شامی شہریوں نے امریکی دہشتگردوں کو مار بھگایا۔ ویڈیو
Apr ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۳شام میں ایک بار پھر عوام نے امریکی دہشتگردوں کا مقابلہ کرتے ہوئے انہیں اپنے علاقے میں داخل نہیں ہونے دیا اور ان پر پتھراؤ کر کے انہیں واپس لوٹنے پر مجبور کر دیا۔
-
شام، امریکی فوجیوں کے مقابلے میں اترے شامی باشندے، بڑا حادثہ ٹل گیا
Apr ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۰:۲۱شام کے دہی علاقوں کے باشندوں نے غاصب امریکی فوجیوں کے کارواں کا ڈٹ کر مقابلہ کیا۔
-
گستاخ صیہونی فوج کا پھر شام پر حملہ، شامی فوج نے بنایا ناکام
Apr ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۲شامی فوج نے ایک بار پھر صیہونی فوج کے ہوائی حملے کو ناکام بنایا۔
-
شام میں امریکی دہشتگردوں کو ایک بار پھر خفت و خواری کا سامنا
Apr ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۳شام کے عوام نے شمال مشرقی شام کے حسکہ صوبے میں واقع شہر قامشلی میں دہشتگرد امریکی فوجی کاررواں کے داخلے کو ممنوع قرار دے دیا ہے۔