-
امریکہ اب آگے نہیں بڑھ سکتا
Feb ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۵شام کے صوبے الحسکہ کے علاقے تل ذہب کے شہریوں نے امریکی فوجی قافلے کو علاقے میں داخل ہونے سے روک دیا۔
-
ملک میں امریکی دہشتگردی کے خلاف شامی طلبا اور اساتذہ کا مظاہرہ
Feb ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۰شام کے صوبے حسکہ میں دہشتگرد امریکی فوجیوں کے ہاتھوں تعلیمی مراکز کی مسماری کے خلاف، عوام نے سڑکوں پر نکل کر مظاہرہ کیا۔
-
شام پر اسرائیل کا پھر میزائیل حملہ، شامی فوج نے بنایا ناکام
Feb ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۵شام پرتازہ ترین جارحیت میں غاصب صیہونی فوج نے دمشق کے مضافاتی علاقے پر میزائل فائر کئے جسے شامی فوج کے ايئر ڈیفنس سسٹم نے ناکام بنا دیا۔
-
شام کے صدر سے روسی وزیر دفاع کی ملاقات+ ویڈیو
Feb ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۲روس کے وزیر دفاع سرگئی شویگو نے شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات میں باہمی دلچسپی کے مختلف مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔
-
شام، فوجیوں کی منی بس میں دھماکہ، متعدد فوجی جاں بحق اور زخمی
Feb ۱۵, ۲۰۲۲ ۲۳:۵۶شام کے ذرائع ابلاغ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ دار الحکومت دمشق میں فوجیوں کی منی بس میں دھماکے کی وجہ سے ایک فوجی جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوئے۔
-
شامی شہریوں نے امریکی فوجیوں کا راستہ روک دیا
Feb ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۱شام کے صوبے الحسکہ کے علاقے تل ذہب کے شہریوں نے امریکی فوجی قافلے کو علاقے میں داخل ہونے سے روک دیا۔
-
لبنان کا اقوام متحدہ سے مطالبہ، صیہونی ٹولے کو لگام دی جائے
Feb ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۸لبنانی فوج نےصیہونی فوج کے ہاتھوں شام پر ہوائی حملے میں ملک کی سرزمین کے استعمال کی مذمت کرتے ہوئے، اقوام متحدہ سے اسرائیل کو لگام لگانے کا مطالبہ کیا۔
-
شامی کردوں کا اعتراف، داعش بدستور طاقتور ہے
Feb ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۷شامی کرد کے ایک سینئر کمانڈر کا کہنا ہے کہ داعش اب بھی آپریشن کی طاقت رکھتا ہے۔
-
صیہونی جارحیت پر شام کا سخت انتباہ، دفاع کے لئے تمام وسائل کو بروئے کار لائیں گے
Feb ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۹شامی وزارت خارجہ نے ملک پر اسرائیل کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے صیہونی حکومت کی جارحیت کے جواب میں سبھی وسائل کے استعمال پر زور دیا ہے۔
-
شام پر صیہونی ٹولے کی پھر جارحیت، شامی فوج نے اسرائیلی میزائیل کو ہوا میں ناکارہ بنایا
Feb ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۰شامی فوج کے ایئر ڈیفنس سسٹم نے اسرائیل کے میزائیل حملے کو ناکام بنا دیا ہے۔