-
دہشتگردی اور انتہا پسندی، یورپ کی غلط پالیسیوں کا ساخسانہ ہے: شامی صدر
Aug ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۲یورپ میں پائی جانے والی دہشتگردی اور انتہا پسندی خطے میں یورپ کی غلط پالیسیوں اور فیصلوں کا نتیجہ ہے، یہ بات شام کے صدر بشار اسد نے یورپ کے ایک پارلمانی وفد کے ساتھ ملاقات میں کہی۔
-
شام نے دشمن کے فضائی حملے کو ناکام بنا دیا
Aug ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۸شام کے سرکاری ٹیلی ویژن چینل نے رپورٹ دی ہے کہ ملک کے فضائی دفاعی سسٹم نے دارالحکومت پر دشمن کے حملے کو ناکام بنا دیا۔
-
شام میں صیہونی ٹولے کا ڈرون طیارہ گر کر تباہ
Aug ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۲صیہونی فوج نے اعلان کیا ہے کہ شام میں اس کا ایک ڈرون طیارہ گر کر تباہ ہوگیا ہے۔
-
عوام کی سکیورٹی اور روزگار ہماری ترجیحات میں شامل ہیں: شامی صدر
Aug ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۶شام کے صدر بشار اسد نے پیداوار میں اضافے اور روزگار کی فراہمی کو اپنے ملک کی ترجیحات قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ شامی حکومت کی کارکردگی میں شفافیت اور نظم و نسق چلانے میں شامی عوام کی شراکت سے ایک دوسرے پر اعتماد مزید بڑھے گا۔
-
شام میں سرگرم دہشت گردوں اور صیہونی فوجی افسروں کے رابطے
Aug ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۱شام کے ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ وہاں سرگرم دہشت گرد ٹولے صیہونی فوجی افسروں سے مسلسل رابطے میں ہیں ۔
-
ترکی، شامی پناہ گزینوں کی املاک کے ساتھ توڑ پھوڑ
Aug ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۱ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں شامی مہاجرین کی دکانوں میں توڑ پھوڑ اور گاڑیوں پر حملے کے واقعات پیش آئے ہيں۔
-
لاذقیہ بندرگاہ پر آتشزدگی کا شکار ہونے والا بحری جہاز ایرانی نہیں
Aug ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۱:۲۲شام کے ذرائع نے واضح کیا ہے کہ لاذقیہ بندرگاہ میں حادثے کا شکار ہونے والا بحری جہاز ایرانی نہیں ہے۔
-
عراق و شام میں امریکی اتحاد کے ہاتھوں دسیوں ہزار عام شہریوں کا قتل
Aug ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۱امریکی ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ نام نہاد دہشتگردی مخالف امریکی اتحاد نے عراق و شام میں دس ہزار سے زائد عام شہریوں کا قتل عام کیا ہے۔
-
شام میں امریکا کی مشکوک سرگرمی+ ویڈیو
Aug ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۵امریکا نے شام میں داعش کے دسیوں دہشت گرد عناصر کو منتقل کیا ہے۔
-
شام، دہشت گردوں نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی، شامی فوج کی جوابی کاروائی
Aug ۰۵, ۲۰۲۱ ۲۲:۱۵صوبہ درعا میں شامی فوج کی گاڑی پر دہشت گردانہ حملے کے بعد حالات ایک بار پھر کشیدہ ہوگئے ہيں۔