-
شامی باشندوں پر ترکی کی گولہ باری، متعدد کے جاں بحق ہونے کا خدشہ ۔ ویڈیو
Feb ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۲ترکی کے توپخانوں نے پیر کی صبح شمالی شام کے صوبۂ رقہ پر گولہ باری کی ہے۔ موصولہ خبروں کے مطابق ترکی کی فوج اور اسکے حمایت یافتہ دہشتگردوں نے بین الاقوامی شاہراہ ایم ۴ اور اسکے قرب و جوار میں بسے عین عیسیٰ قریے پر گولہ باری کی جس کے باعث بعض عمارتوں کو نقصان پہونچا جبکہ بعض میں شدید آگ بھڑک اٹھی۔ موصولہ تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ لوگ زخمیوں کو اٹھا کر لے جا رہے ہیں۔ حملے کی شدت کے اور اس سے ہونے والے نقصان کے پیش نظر کئی افراد کے جاں بحق ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔
-
شام، حلب میں دوسرا دھماکہ، 6 افراد جاں بحق
Jan ۳۱, ۲۰۲۱ ۲۲:۰۴شام کے شمالی صوبے حلب میں ہونے والے ایک دھماکے میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔
-
شام، داعش کے قیدیوں کی بغاوت، امریکی ہیلی کاپٹر مدد کے لئے آ گئے
Jan ۳۰, ۲۰۲۱ ۲۱:۴۷شمال مشرقی شام میں واقع جیل میں داعش کے دہشت گردوں نے بغاوت کر دی جس کے بعد آسمان میں امریکی ہیلی کاپٹر پرواز کرنے لگے۔
-
امریکہ شام میں ایک اور اڈہ بنانے میں مصروف
Jan ۲۹, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۴امریکی دہشتگرد شمال مشرقی شام کے الحسکہ علاقے میں ایک اور اڈہ تعمیر کر رہے ہیں
-
شام-عراق سرحدی علاقے سے بڑی خبر، 450 کیلومیٹر کا علاقہ پر امن ہو گیا
Jan ۲۷, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۹عراقی فوج کا کہنا ہے کہ شام سے لگی 450 کیلومیٹر کی سرحد کو رضاکار فورس کے تعاون سے پوری طرح پر امن بنا لیا گیا ہے۔
-
شام، شہریوں کو نشانہ بنانے والے دہشتگرد ہلاک کر دئے گئے
Jan ۲۷, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۵مشرقی شام میں دیرالزور-تدمر روڈ کے قریب واقع البادیہ علاقے میں شامی فوج کی کاروائی میں متعدد دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
-
داعش کی نابودی میں ایرانی ڈرون بھی پیش پیش رہے۔ ویڈیو
Jan ۲۶, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۱ایران کا تیار کردہ پیشرفتہ بمبار ڈرون طیارہ ’’شاہد۱۲۹‘ جس نے اب تک اپنی توانائیوں کو بحسن و خوبی دنیا والوں کے سامنے ثابت کیا ہے۔ ویڈیو میں صیہونی و تکفیری ٹولے داعش کے خلاف شام کے مختلف محاذوں پر اس مایۂ ناز ڈرون طیارے کے مختلف کامیاب آپریشنز کا مشاہدہ کیا جا سکتا ہے۔
-
شام میں امریکی حکمت عملی ناکام ہوگئی، سابق امریکی سفیر
Jan ۲۶, ۲۰۲۱ ۲۲:۳۱شام میں امریکا کے سابق سفیر کا کہنا ہے کہ شام میں امریکا کی حکمت عملی ناکام ہوگئی ہے۔
-
صیہونی جارحیت انسانی حقوق اور عالمی ضابطوں کی کھلی خلاف ورزی
Jan ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۸شام نے غاصب صیہونی ٹولے کی جانب سے مسلسل جارحیت کو ملک کے اقتدار اعلیٰ اور ارضی سالمیت، انسانی حقوق اور بین الاقوامی ضابطوں کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
-
شام اور عراق میں نئی تباہی پھیلانے کی واشنگٹن کی سازش
Jan ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۲لبنان کے ایک تجزیہ نگار نے ایک عراقی ویب سائٹ سے گفتگو کرتے ہوئے شام اور عراق میں نئی جنگ شروع کرنے کے واشنگٹن کے پروگرام کا انکشاف کیا ہے۔