-
ایران میں ہائپرسونیک میزائل کی عنقریب رونمائی، سپاہ پاسداران کی بحریہ کے کمانڈر کا بیان
Feb ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۷سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے کمانڈر نے دو ہزار کلو میٹر کی دوری تک مار کرنے والے ہائیپر سونک میزائل کی عنقریب رونمائي کی خبر دی ہے۔
-
ایرانی بحریہ کے وفد کا دورہ پاکستان
Feb ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۳اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے کمانڈر نے ایران پاکستان قریبی تعلقات کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ "امن پچیس" انٹرنیشنل بحری مشق میں شرکت کا مقصد دونوں ممالک کی جانب سے سمندری حدود میں آپریشنل سطح کو بہتر بنانا اور مستقبل میں دوطرفہ مشقوں کا انعقاد ہے۔
-
پاکستانی بحریہ کے زیرِ اہتمام امن دوہزار پچیس کے زیرعنوان نویں کثیر القومی بحری مشقوں کا آغاز
Feb ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۲کراچی کے ساحلوں سے پاکستانی بحریہ کے زیرِ اہتمام امن دوہزار پچیس کے زیرعنوان منعقد ہونے والی نویں کثیر القومی بحری مشقوں کا آغاز ہو گیا۔
-
ایران: مشترکہ فوجی مشقوں میں پاکستانی فوج کی دعوت کا خیر مقدم
Feb ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۹اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ نے کراچی کے قریب ہونے والی فوجی مشقوں میں شامل ہونے کی دعوت کا خیرمقدم کیا ہے۔
-
آئی آر جی سی کا بحری بیڑا پہنچا یو اے ای کی بندرگاہ، امارات میں ہوا شاندار استقبال
Feb ۰۴, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۶یران اور متحدہ عرب امارات کے درمیان دفاعی اور فوجی تعاون کے تسلسل میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کا بحری بیڑہ شارجہ کی خالد بندرگاہ پر لنگر انداز ہوگیا۔
-
میزائل اور اسپیڈ بوٹ سٹیز کی رونمائی، سپاہ پاسداران کی بحریہ کے کمانڈر کا بیان + ویڈیو
Feb ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۰سپاہ نیوی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ میزائل اور اسپیڈ بوٹ سٹیز سپاہ پاسدران کے بحری شعبے کی توانائیوں کے معمولی اور چھوٹے مظاہر ہيں جو قابل نمائش ہیں۔
-
آئی آر جی سی کا نیا دھماکہ، دیکھنے والوں کے اڑے ہوش!
Feb ۰۱, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۲سپاہ نیوی نے جنوبی ساحلی علاقے میں جدید ترین دفاعی مصنوعات کے ہمراہ نئے میزائل سٹی کی رونمائی کی ہے۔
-
آئی آر جی سی کی فوجی مشقوں کا آغاز، خاص جنگی وسائل کا ہو گا استعمال
Jan ۲۴, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۵سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ نے آج جمعے سے خلیج فارس میں اپنی فوجی مشقوں کا آغاز کر دیا ہے۔
-
ایران: سپاہ پاسداران کی بحریہ کے بحری جہازوں کے ایک زمین دوز کامپلیکس کی رونمائی +ویڈیو
Jan ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۶سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے بحری جہازوں کے ایک زمین دوز مرکز کی رونمائی سپاہ پاسداران کے کمانڈر میجر جنرل حسین سلامی کی موجودگی میں کی گئی۔
-
بڑی طاقتوں پر انحصار کا انجام ذلت رسوائی کے سوا کچھ نہیں: جنرل محمد باقری
Jan ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۵ایرانی مسلح افواج کے چیف آف سٹاف نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ کوئی بھی قوم اپنی آزادی، خودمختاری اور بلند اہداف کو صرف اسی صورت میں حاصل کر سکتی ہے جب اس کے پاس اپنے آپ پر بھروسہ کرنے کی طاقت ہو کہا کہ بڑی طاقتوں پر انحصار کا انجام ذلت رسوائی کے سوا کچھ نہیں ہوتا-