-
پاکستان اور امریکہ کی مشترکہ بحری مشقیں
Jan ۲۷, ۲۰۲۲ ۲۰:۰۶کراچی کے ساحلوں کے قریب پاکستان اور امریکہ کی مشترکہ بحری مشقوں کا آغاز ہو گیا ہے۔
-
ایرانی بحریہ کے اسکواڈرن کی کامیاب واپسی کی تقریب
Sep ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۶سحر نیوز رپورٹ
-
آزاد بین الاقوامی سمندروں میں اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ نے اپنی طاقت کا لوہا منوایا
Sep ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۹ایرانی فوج کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ایرانی بحریہ کے پچہترویں اسکواڈرن کے اسٹریٹیجک مشن نے عالمی سامراج کو مبہوت کر دیا ہے۔
-
ایرانی بحریہ کے کامیاب مشن پر رہبرانقلاب اسلامی کا پیغام تہنیت
Sep ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۰:۴۷سحر نیوز رپورٹ
-
ایرانی بحریہ کے اسکواڈرن کی فاتحانہ واپسی
Sep ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۰ایرانی فوج کے کمانڈر جنرل عبدالرحیم موسوی نے بحریہ کے اسکواڈرن مشن کی کامیابی کو ملکی طاقت کی علامت قرار دیا ہے۔ ایرانی بحریہ کا ایک اسکواڈرن جس میں سہند اور مکران جیسے تباہ کن بحری جہاز شامل ہیں، ایک سو تنتیس روز تک آزاد سمندروں میں چوالیس ہزار کلومیٹر کا سفر طے کرنے کے بعد آج ایران کی سمندری حدود میں واپس آگیا ہے۔
-
روسی بحری بیڑہ ایران پہنچ گیا
Aug ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۵روس کا ایک بحری بیڑہ وار گیم میں حصہ لینے کے لیے ایران کے ساحلوں پر لنگر انداز ہوگیا ہے۔
-
ایرانی بحریہ کی سالانہ فوجی مشقیں
Jun ۳۰, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۷سحر نیوز رپورٹ
-
بحر اٹلانٹیک میں بحریہ کی مقتدر موجودگی
Jun ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۸سحر نیوز رپورٹ
-
ایران اور امریکہ کا پھر آمنا سامنا ہوا۔ ویڈیو
Apr ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۶امریکی بحریہ نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں خلیج فارس کے خطے میں ایران کے شہید ناظری جنگی بیڑے اور امریکی بحریہ کا آمنا سامنا ہوتے دیکھا جا سکتا ہے۔
-
پاکستانی بحریہ کا جہازایرانی بندرگاہ پر لنگر انداز ... مشترکہ فوجی مشقوں پر تبادلہ خیال ... علاقائي ملکوں کے کردار پر زور
Apr ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۹پاکستانی بحریہ کے فلیٹ کمانڈر ایڈمرل خان محمود آصف نے بندر عباس میں ایرانی بحریہ کے ریجنل کمانڈر ریئر ایڈمرل جعفر تذکر سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔