-
امریکہ اور برطانیہ کی شدید بمباری کے باوجود یمن اپنے موقف پر قائم
Nov ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۴جارح امریکہ اور برطانیہ کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر یمن کے متعدد علاقوں پر بمباری کی ہے۔
-
غزہ میں انسانی اور طبی امداد بھیجنے پر ایران کی تاکید
Apr ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۰ایران کے وزیر خارجہ نے غزہ میں انسانی اور طبی امداد بھیجنے میں بین الاقوامی اداروں بالخصوص عالمی ادارہ صحت کے کردار پر زور دیا۔
-
دو ہزار سال پہلے غرق ہونے والا بحری جہاز جس میں موجود برتن آج بھی اصلی حالت میں ہیں
Aug ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۳اٹلی کے ساحل کے قریب سمندر میں سے ایک دو ہزار سال پرانے قدیم رومی بحری جہاز کی باقیات دریافت کی گئی ہیں۔
-
گزشتہ چار سال میں 8 ہزار پناہ گزیں ڈوب کر ہلاک
Feb ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۹ایک یورپی تحقیقی ادارے نے بحیرۂ روم کے ذریعے یورپ پہنچنے کے خواہشمند پناہ گزینوں کے حوالے سے ایک رپورٹ جاری کی ہے جس کے مطابق گزشتہ چار برسوں کے دوران 8 ہزار تارکین وطن ڈوب کر اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
-
ترک صدر کی یونان کو سخت دھمکی، ہم رات میں کسی بھی وقت آ سکتے ہیں
Sep ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۷ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے یونان کو دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ اگر یونان نے اسکے جہازوں کو ہراساں کرنے کا سلسلہ بند نہ کیا تو اسے بہت بھاری قیمت چکانا پڑے گی۔
-
لبنان کے اسپیکر نے سمندری حدود کے تعین کے لئے امریکہ کو دی آخری مہلت
May ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۹لبنان کے اسپیکر نے صیہونی حکومت کے ساتھ سمندری حدود کے تعین کے لئے مذاکرات میں ثالثی کرنے والے امریکی کو خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ان مذاکرات کا نتیجہ ایک مہینے میں نہ نکلا تو لبنان اپنی آبی سرحد میں کھدائی شروع کر دے گا۔
-
بحیرہ روم میں 90 پناہ گزینوں کی ہلاکت
Apr ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۴بحیرہ روم میں غیر قانونی پناہ گزینوں کو لے جانے والی کشتی غرق ہوجانے کے نتیجے میں نوے سے زائد افراد ڈوب کر ہلاک ہو گئے۔
-
بحیرہ روم میں روس اور امریکی جنگی طیارے ٹکراتے ٹکراتے بچے
Feb ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۵امریکی خبری چینل سی ان ان نے کہا ہے کہ کچھ دن پہلے بحیرہ روم میں روس کے کئی جنگی جہازوں اور امریکی بحری فوج کے ایک جاسوسی و الکٹرانک وارفیئر سے مخصوص جہاز کے مابین ٹکر ہوتے ہوتے بچی۔
-
مہاجرین کا امڈتا ہوا سیلاب
May ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۴غربت اورمسلط کردہ جنگوں کے ستائے ہوئے تارکین وطن خطرات کے سمندر میں سفر کرنے پر مجبور ہوئے ہیں۔
-
تیونس، تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے کا ایک اور المناک واقعہ
Apr ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۹تیونس کے ساحل پر کشتی ڈوبنے سے دسیوں تارکین وطن اپنی جان سے ہاتھ دھوبیٹھے ۔