-
ٹرمپ رنگے ہاتھوں پکڑے گئے
Jan ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۳امریکہ کی ڈیموکریٹ پارٹی کے سینیئر لیڈروں نے دو ہزار بیس کے امریکی صدارتی انتخابات میں جعلی ووٹ کے لئے امریکہ کے موجودہ صدر ٹرمپ کی نئی کوششوں پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
-
جوبائیڈن کی تقریب حلف برداری کو رکاوٹوں کا سامنا
Dec ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۱امریکی کانگریس میں تقریب حلف برداری کمیٹی کے ری پبلکن ارکان نے، جوبائیڈن کی تقریب حلف برداری کی تیاری کے لیے بل پاس کرنے سے انکار کر دیا ہے۔
-
سخت ترین سکیورٹی کے باوجود صیہونی وزیر اعظم کے خلاف مظاہرے جاری
Nov ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۶غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
ٹرمپ کی رٹ، انتخابات میں دھاندلی ہوئی
Nov ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۴امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انتقال اقتدار کی اجازت دے دینے کے بعد ایک بار پھر اپنی شکست ماننے سے انکار کر دیا ہے۔
-
افغانستان میں بد امنی میں شدت آئی، ایک دن میں کئی دھماکے
Nov ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۷افغانستان کے شہروں کابل اور ہرات میں ہونے والے بم دھماکوں میں کم از کم سات افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے۔
-
ٹرمپ اڑ گئے، امریکہ کے سیاسی تنازعے میں مزید شدت آگئی
Nov ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۹ڈونلڈ ٹرمپ بدستور حالیہ صدارتی انتخابات میں دھاندلی کے دعووں پر اڑے ہوئے ہیں اور انہوں نے انتخابی نتائج کو ایک بار پھر مسترد کر دیا ہے۔
-
ٹرمپ پر انتخابی نتائج کی تصدیق میں رخنہ اندازی کا الزام
Nov ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۸جوبائیڈن کے قانونی مشیر نے ٹرمپ کے الیکشن آفس پر انتخابی نتائج کے اعلان میں تاخیر کی کوششوں کا الزام عائد کیا ہے۔
-
امریکی صدر ٹرمپ کے مالی بد عنوانی میں ان کی بیٹی بھی ملوث
Nov ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۱امریکی صدر ٹرمپ کی مالی بد عنوانی کے مقدمے کی تحقیقات کے بعد پتہ چلا ہے کہ ٹرمپ کی بیٹی کا بھی اس میں کردار رہا ہے۔
-
امریکہ کی پینتالیس ریاستوں نے دھاندلی پر مبنی ٹرمپ کے دعوے کو مسترد کر دیا
Nov ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۸امریکہ کی پینتالیس ریاستوں کے حکام نے انتخابات میں دھاندلی کے حوالے سے اس ملک کے صدر کے دعوؤں کو مسترد کر دیا ہے۔
-
اقتدار میں آنے والے کسی بھی امریکی سے ایران کو کوئی دلچسپی نہیں
Nov ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۸ایران کے نائب وزیر خارجہ نے امریکہ کے صدارتی انتخابات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کو اقتدار میں ٹرمپ کے باقی رہنے پر کوئی تشویش یا بائیڈن کے اقتدار میں آنے میں کوئی دلچسپی نہیں ہے۔