پاکستان کے صوبے خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں بد امنی اور دہشتگردی کا سلسلہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔
پاکستان بار کونسل نے کل ملک بھر میں عام ہڑتال کی کال دی ہے۔
ہونے والے راکٹ اور میزائلی حملوں سے امریکی فوجیوں میں سراسیمگی پھیل گئی۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں لداخ خود مختار پہاڑی ترقیاتی کونسل – کرگل کے انتخابات کے لئے ووٹنگ آج بدھ کوصبح 8 بجے شروع ہوئی اس دوران کوئی ناخوشگوار واقعہ رونما نہیں ہوا۔
صوبہ کرمان میں ایک کامیاب کارروائی کے دوران تکفیری گروه داعش سے وابستہ 7 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے نیویارک میں آستانہ عمل کے رکن ملکوں کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں کہا ہے کہ شام میں انتہا پسندی اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں مدد کے لئے ایران پختہ عزم رکھتا ہے-
برطانیہ کی خواتین نے ایک سروے رپورٹ میں کہا ہے کہ انھیں گھر سے باہر نکلتے ہوئے یہ احساس ہوتا ہے کہ انھیں کسی بھی وقت جنسی تشدد کا نشانہ بنایا جا سکتا ہے۔
پاکستان کے صوبے خیبرپختونخواہ میں پولیس کی گاڑی پر ہوئے دہشتگردانہ حملے میں ڈی ایس پی سمیت چار سکیورٹی اہلکار جاں بحق ہو گئے۔
وزیراعلیٰ بلوچستان میرعبد القدوس بزنجو نے واقعے کو دہشت گردانہ کارروائی قرار دیتے ہوئے انکوائری کا حکم دے دیا۔
پاکستان کی وزیر مملکت برائے خارجہ امور نے اپنے ملک کی حالیہ بدامنی کے لئے نیٹو کو ذمہ دار قرار دیا ہے۔