-
افغانستان میں 34 طالبان ہلاک
Jan ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۰افغانستان کے صوبے ننگرہار میں افغان فوج کی ایک کاروائی میں طالبان کے چونتیس عناصر ہلاک ہو گئے۔
-
کابل میں دھماکہ، ایک کی موت دو زخمی
Jan ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۷افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے ایک مقناطیسی بم دھماکے میں ایک شخص جاں بحق اور دو زخمی ہو گئے۔
-
افغانستان کے شہر ہرات میں دہشتگردانہ حملہ اور دھماکہ
Jan ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۷افغانستان کے صوبہ ہرات میں افغان فوجیوں پر ہونے والے حملے اور دہشت گردانہ بم دھماکے میں تین فوجی ہلاک اور دسیوں دیگر زخمی ہوگئی۔
-
افغانستان، صوبہ قندوز میں پھر جھڑپیں، دسیوں ہلاک و زخمی
Jan ۱۹, ۲۰۲۱ ۲۲:۰۲صوبے قندوز میں کئی علاقوں کا قبضہ واگزار کرانے کے لیے سیکیورٹی فورسز اور طالبان کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
کابل میں دو خاتون ماہرینِ قانون کا قتل
Jan ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۴کابل میں مسلح افراد کی فائرنگ میں دو خاتون ماہرین قانون جانبحق ہوگئيں۔
-
افغانستان دہشت گردی کی لپیٹ میں
Jan ۱۶, ۲۰۲۱ ۲۲:۲۱افغانستان میں آج ایک بار پھر صوبۂ ہرات میں پولیس کی گاڑی کو دھماکے سے اڑا دیا گیا۔
-
افغانستان میں دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ
Jan ۱۵, ۲۰۲۱ ۲۲:۵۵افغانستان کے صوبہ قندوز میں چیک پوسٹ پر حملے میں متعدد سرکاری اہلکار جاں بحق ہو گئے ہيں۔
-
کاروباری ٹرمپ کی بیٹی اور داماد قومی خزانے پر بوجھ
Jan ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۹امریکی صدر ٹرمپ کی بیٹی اور داماد پر انوکھے انداز سے قومی خزانے کو نقصان پہنچانے کے الزامات سامنے آئے ہیں۔
-
افریقی ملک مالی میں اقوام متحدہ کے امن مشن پر حملہ
Jan ۱۴, ۲۰۲۱ ۲۲:۵۹مالی میں سڑک کنارے نصب بم دھماکے میں اقوام متحدہ کے امن مشن کے متعدد اہلکار ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
-
بغلان میں چیک پوسٹ پر طالبان کا حملہ
Jan ۱۴, ۲۰۲۱ ۲۲:۴۵افغان صوبے بغلان میں چیک پوسٹ پر طالبان کے حملے میں متعدد افراد جاں بحق اور زخمی ہو گئے۔