-
عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پر عمل درآمد کو یقینی بنایا جائے: یورپی یونین
May ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۱رفح پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے تیز ہونے کے ساتھ ہی یورپی یونین کے وزرائے خارجہ نے اس غاصب حکومت کے خلاف عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کی حمایت کی ہے۔
-
شہر رفح کے خلاف اسرائیلی حکومت کی زمینی کارروائیاں تباہ کن انسانی نتائج کی حامل ہوں گی: جوزف بورل کا انتباہ
May ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۷یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزف بورل نے انتباہ دیا ہے کہ شہر رفح کے خلاف اسرائیلی حکومت کی زمینی کارروائیاں تباہ کن انسانی نتائج کی حامل ہوں گی-
-
یورپی حکام خواب غفلت سے بیدار ہو گئے
Apr ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۶یورپی کمیشن کے ترجمان نے غزہ پٹی میں اجتماعی قبریں ملنے پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے اس کی آزادانہ تحقیقات کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
یورپی یونین یوکرین اور غزہ کے سلسلے میں دوہرے معیار سے گریز کرے: انٹونیو گوترش کا انتباہ
Mar ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۶اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے برسلز میں یورپی یونین کے سربراہی اجلاس میں انتباہ دیتے کہا کہ یورپی یونین، یوکرین اور غزہ کے سلسلے میں دہرے معیار سے گریز کرے۔
-
الجزیرہ کی نامہ نگار کے قتل کی مذمت میں لندن و برسلز میں مظاہرے
May ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۵الجزیرہ کی نامہ نگار شیریں ابو عاقلہ کے صیہونی فورسز کے ہاتھوں وحشیانہ قتل کی مذمت میں لندن اور برسلز میں انسانی حقوق کے کارکنوں نے مظاہرہ کیا ہے۔
-
برسلز میں اسکول ٹیچروں کا احتجاجی اجتماع
Mar ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۹یورپی یونین کے اسکولوں کے سیکڑوں ٹیچروں ںے اپنے روزگار کی سیکورٹی کے مطالبے کو لے کر بلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں اجتماع کیا۔
-
آکوس معاہدے سے نیٹو کے ٹوٹنے کا خطرہ، نیٹو سربراہ کی رکن ملکوں سے اتحاد کی اپیل
Oct ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۳نیٹو کے جنرل سکریٹری نے رکن ملکوں کو اس تنظیم کے بکھرنے کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
برسلز کانفرنس کی کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے : شام
Apr ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۰شام کی وزارت خارجہ نے برسلز میں شام کی امداد کیلئے ہونے والی کانفرس کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ دمشق کی غیر موجودگی میں اس کانفرنس کی کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے۔
-
برسلز میں حجاب پر پابندی کے خلاف مظاہرے + ویڈیو
Jul ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۶بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں خواتین نے حجاب پر پابندی عائد کئے جانے کے فیصلے کے خلاف مظاہرے کئے۔
-
تیل، شام میں امریکی فوجیوں کی تعیناتی کا نیا بہانہ
Oct ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۵بریسلز میں نیٹو کے وزرائے دفاع کے اجلاس میں امریکی وزیرجنگ نے شام کے تیل کی حفاظت کے بہانے اس ملک میں تعینات رہنے کی خبر دی ہے۔