-
تین یورپی ممالک کا یوکرین کے ساتھ اظہار یکجہتی
Feb ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۶برطانیہ فرانس اور جرمنی نے یوکرین کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا ہے۔
-
غزہ برائے فروخت نہیں، لندن میں امریکی سفارت خانے کے سامنے مظاہرہ + ویڈیو
Feb ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۵امریکی صدر ٹرمپ کے غزہ سے فلسطینیوں کی بے دخلی منصوبے کے خلاف لندن میں امریکی سفارت خانے کے سامنے احتجاجی مارچ کیا گیا۔ مظاہرین نعرہ لگا رہے تھے: غزہ برائے فروخت نہیں۔ نسلی صفائی نامنظور کے پلے کارڈز اٹھاتے ہوئے مظاہرین نے امریکا کے خلاف نعرے بھی لگائے۔
-
برطانیہ: قرآن پاک کو جلانے والا ملعون ہسپتال پہنچ گیا
Feb ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۸:۳۶برطانیہ میں قرآن پاک کو جلانے کی ناکام کوشش کرنے والے ملعون شخص پر حملہ ہوا ہے۔
-
پرنس کریم آغا خان انتقال کرگئے
Feb ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۹برطانوی، فرانسیسی، سوئس اور پرتگالی شہریت رکھنے والے اسماعیلی کمیونٹی کے روحانی پیشوا پرنس کریم آغا خان 88 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔
-
ایران اور برطانیہ کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو
Jan ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے برطانوی ہم منصب ڈیوڈ لیمی کے ساتھ ٹیلیفونی گفتگو میں دو طرفہ موضوعات، ایٹمی مذاکرات اور علاقائي تغیرات پر تبادلہ خیال کیا۔
-
غزہ کے عوام کو سلام، 80 فیصد فلسطینی پناہ گزینوں کی واپسی، ٹرمپ کے سازشی منصوبے پر پھرا پانی
Jan ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۸غزہ پٹی میں فلسطینی حکومت کے پریس ہیڈ کوارٹر نے کہا ہے کہ اسّی فیصد فلسطینی شمالی غزہ پٹی میں واپس آچکے ہیں لیکن صیہونی حکومت غزہ پٹی میں انسانی امداد پہنچنے میں بدستور رکاوٹ ڈال رہی۔ دوسری طرف مختلف یورپی ممالک نے فلسطینیوں کو غزہ پٹی سے جبری طور پر باہر نکالنے کے امریکی صدر کے منصوبے کو ناقابل قبول قرار دیا ہے۔
-
اسرائیل شام سے نکل جائے، خلیج فارس تعاون کونسل کے سربراہ
Jan ۱۲, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۲خلیج فارس تعاون کونسل کے سیکریٹری جنرل جاسم البدیوی نے شام پر صیہونیوں کی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے، اسرائیل کی مکمل پسپائی پر زور دیا۔
-
یمن پر امریکہ، برطانیہ اور صیہونی حکومت کے حملوں کی مذمت
Jan ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۴ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے یمن کے صوبہ صنعا، الحدیدہ اور عمران پر امریکی، برطانوی اور صیہونی فضائیہ کے مشترکہ حملوں کی سخت الفاظ میں مذمت کی۔
-
یمن پر امریکہ ، اسرائیل اور برطانیہ کی بمباری 1 یمنی شہری شہید 9 زخمی
Jan ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۴امریکہ ، اسرائیل اور برطانیہ نے یمن کے صنعا اور حدیدہ شہروں پر شدید بمباری کی ہے۔
-
یمن کے 3 صوبوں پر امریکا اور برطانیہ کے جنگی طیاروں کی بمباری
Jan ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۰آج صبح امریکی- برطانوی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے تین صوبوں صنعا، عمران اور حدیدہ کو فضائی حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔