-
امریکہ اور برطانیہ کے یمن کے مختلف علاقوں پر ایک بار پھر فضائی حملے (ویڈیو)
Feb ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۶یمنی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ امریکی اور برطانوی جنگی طیاروں نے یمن کے مختلف علاقوں پر کئی بار حملے کئے ہيں۔
-
شمالی یمن پر امریکا اور برطانیہ کے ہوائی حملے (ویڈیو)
Feb ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۰یمنی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ امریکی اور برطانوی جنگی طیاروں نے صوبہ صعدہ پر تین بار حملے کئے ہيں۔
-
امریکہ، بحیرۂ احمر میں بحری جہازوں پر حملے کے بارے میں جھوٹ بول رہا ہے: یمن
Feb ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۱امریکہ ، بحیرۂ احمر میں بحری جہازوں پر حملے کے بارے میں جھوٹ بول رہا ہے۔
-
امریکی اور برطانوی جارحیت کا دندان شکن جواب دیں گے: یمنی رہنما
Feb ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۰یمن کے ایک سیاسی رہنما نے کہا ہے کہ ان کا ملک امریکی برطانوی کشیدگی میں اضافے سے نمٹنے کے لیے تیار ہے اور اس کے نتائج انہیں بھگتنا ہوں گے۔
-
یمن پر امریکا اور برطانیہ کی جارحیت
Feb ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۸امریکہ اور برطانیہ نے شمالی یمن پر ایک بار پھر بمباری کی ہے۔
-
غزہ کے زخموں پر یورپ کی نمک پاشی
Jan ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۸:۲۷برطانیہ کی مرکزی اپوزیشن پارٹی لیبر پارٹی کے سابق رہنما نے فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی کی مالی امداد میں کمی کے برطانیہ کے فیصلے کو شرمناک قرار دیا ہے۔
-
دھمکیاں دینے سے باز آجاؤ، امریکیوں کو یمن کا انتباہ
Jan ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۱یمن کی اعلی سیاسی کونسل نے کہا ہے کہ اگر امریکہ چاہتا ہے کہ اسے مزید نقصان نہ پہنچے تو یمنی قوم پر حملے اور دھمکیاں دینے سے باز آجائے۔
-
ثریا سیٹلائٹ کی کامیاب لانچنگ سے یورپی ممالک بوکھلاہٹ کا شکار
Jan ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۹ایران کے خلائی تحقیقاتی ادارے کی جانب سے ثریا سیٹلائٹ کامیابی کے ساتھ خلا میں چھوڑے جانے سے تین یورپی ممالک بوکھلاہٹ کا شکار ہو گئے ہیں۔
-
خلیج عدن میں یمنی فوج کا برطانیہ کے تیل بردار بحری جہاز پر حملہ (ویڈیو)
Jan ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۲یمن کی فوج نے خلیج عدن میں برطانیہ کے ایک تیل بردار بحری جہاز کو میزائل سے نشانہ بنایا ۔
-
اقوام متحدہ کے امریکی اور برطانوی عملے کو انصار اللہ کی وارننگ
Jan ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۳تحریک انصار اللہ نے اقوام متحدہ کے امریکی اور برطانوی عملے کو اپنے زیر کنٹرول علاقوں سے نکلنے کے لیے ایک ماہ کی مہلت دی ہے۔