-
یمنی فوج مضبوط ہے اور اسے امریکہ اور برطانیہ کا خوف نہیں ہے: محمد علی الحوثی
Jan ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۱یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے اعلی عہدیدار کا کہنا ہے کہ یمنی فوج مضبوط ہے اور اسے امریکہ اور برطانیہ کا خوف نہیں ہے۔
-
ایران نے امریکہ کو پیغام اور وارننگ دے دی ہے: ایرانی وزیر خارجہ
Jan ۲۳, ۲۰۲۴ ۲۱:۲۵ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریۂ ایران نے امریکہ کو ایک پیغام اور سنجیدہ وارننگ دی ہے کہ یمن کے خلاف بحیرۂ احمر میں برطانیہ کے ساتھ اس کی مشترکہ کارروائی ایک سنگین اور اسٹریٹیجک غلطی ہے۔
-
امریکہ اور برطانیہ کے یمن کے مختلف علاقوں پر ایک بار پھر فضائی حملے (ویڈیو)
Jan ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۴پریس ذرائع نے آج بھی یمن کے دارالحکومت صنعا سمیت اس ملک کے مختلف علاقوں کو امریکہ اور برطانیہ کی جانب سے فضائی اور میزائل حملوں سے نشانہ بنائے جانے کی خبر دی ہے۔
-
بحیرہ احمر میں بحری جہازوں پر حملے سے متعلق یمن کا پالیسی بیان سامنے آگیا
Jan ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۵یمنی حکام نے اعلان کیا ہے کہ جب تک غزہ پر حملے ہوتے رہیں گے اور جنگ جاری رہے گی اس وقت تک اسرائیل کے کسی بھی بحری جہاز کو مقبوضہ فلسطین کی طرف نہيں جانے دیا جائے گا ۔
-
یمن پر امریکا اور برطانیہ کی جارحیت
Jan ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۴مغربی یمن پر امریکہ اور برطانیہ کے حملے جاری ہيں اور الحدیدہ بندرگاہ کے شمال میں واقع الجبانہ کے علاقے کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
جرمنی کھل کر اسرائیل کی حمایت میں سامنے آ گیا
Jan ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۸ایسےعالم میں جب صیہونی حکومت غزہ میں رہنے والے فلسطینیوں کا قتل عام کررہی ہے مغربی ممالک اسرائیل کی حمایت و مدد جاری رکھے ہوئے ہيں اور انسانی حقوق سے متعلق اپنے تمام دعوؤں کے برخلاف اس جنگ میں اسرائیل کو مسلح کررہے ہيں ۔
-
امریکہ اور برطانیہ کے یمن کے مختلف علاقوں پر ایک بار پھر فضائی حملے (ویڈیو)
Jan ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۰یمن کے باخبر ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ اور برطانیہ نے یمن کے مختلف علاقوں پر ایک بار پھر حملے کئے ہیں۔
-
یمن کا ایک اور سمندری جہاز پر حملہ، مسلسل دے رہے ہیں وارننگ
Jan ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۴برٹش میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز ڈیپارٹمنٹ نے منگل کو یمن میں الصلیف علاقے کے شمال مغرب میں 100 ناٹیکل میل کے فاصلے پر ایک حادثے کی اطلاع دی ہے ۔
-
محمد عبدالسلام: صیہونی جہازوں پر حملے جاری رکھیں گے
Jan ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۲یمنی حکومت کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسرائیلی بندرگاہوں کی جانب جانے والے تمام جہازوں پر حملے جاری رہیں گے۔
-
یمن کی تحریک انصاراللہ: یمن پر امریکا اور برطانیہ کی بمباری کا کوئی نتیجہ نہيں نکلےگا
Jan ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۵یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے سیاسی دفتر کے رکن علی القحوم نے ارنا کے نمائندے سے گفتگو میں تاکید کی ہے کہ امریکہ نے یمن کو جارحیت کا نشانہ بنا کر اپنے لئے دوزخ کے دروازے کھول لئے ہیں جبکہ یمن پر امریکہ اور برطانیہ کی جارحیت سے کوئی اثر نہیں پڑا ہے نہ ہی پڑے گا۔