-
عرب ملکوں کے درمیان کشیدگی میں امریکہ کا کردار
Jun ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۷:۴۷ایران نے علاقے میں عرب ملکوں کے درمیان حالیہ کشیدگی کو امریکی مداخلت کا نتیجہ قرار دیا ہے۔
-
ایران و ہندوستان کے درمیان پارلیمانی تعلقات کے فروغ پر تاکید
Apr ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۹ایران کی پارلیمنٹ میں قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران اور ہندوستان کے درمیان پارلیمانی تعلقات میں فروغ دوستانہ تعلقات کی توسیع میں موثر ہے -
-
فوعہ و کفریا کے باشندوں پر دہشت گردانہ حملے کا جائزہ لینے کے لئے سلامتی کونسل کا اجلاس طلب کئے جانے کا مطالبہ
Apr ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۸شام کے عوام دہشت گردوں کے خلاف جنگ کے ساتھ ساتھ ملک کا اکہترواں یوم آزادی منا رہے ہیں۔اس موقع پر ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مختلف رہنماؤں نے دہشت گردوں اور ان کے حامیوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شامی عوام سامراجی تسلط اور دہشت گردی کو ہرگز برداشت نہیں کریں گے۔
-
افغانستان کی بدامنی اور منشیات کے فروغ کا ذمہ دار امریکہ ہے، بروجردی
Apr ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۶:۱۵قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کے پارلیمانی کمیشن کے سربراہ سید علاالدین بروجردی نے افغانستان میں امریکی اقدامات کو بدامنی اور منشیات کے فروغ کا باعث قرار دیا ہے۔
-
شام پر امریکی حملے پر ایران و روس خاموش نہیں رہیں گے : بروجردی
Apr ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۴ایران کی پارلیمنٹ کے خارجہ پالیسی و قومی سلامتی کمیشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ شام پر امریکہ کے جارحانہ حملے کے خطرناک نتائج برآمد ہوں گے اس لئے کہ امریکہ کے اس وحشیانہ اقدام پر ایران اور روس خاموش نہیں رہیں گے۔
-
امریکی فوج اور سی آئی اے کو دہشت گرد قرار دینے کا ہنگامی بل تیار
Mar ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۷ایران کی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی و خارجہ پالیسی کمیشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران کی پارلیمنٹ میں امریکی فوج اور سی آئی اے کے دہشت گرد ہونے کے بارے میں دو ہنگامی بل پیش کئے جائیں گے۔
-
امریکی اقدامات اسے دنیا میں تنہا کر دیں گے، بروجردی
Feb ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۹:۵۳قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے سربراہ سید علاء الدین بروجردی نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ایران کے موثر کردار کو تہران کے خلاف واشنگٹن کی دھمکیوں کی اصل وجہ قرار دیا ہے۔
-
علاقائی تعاون خطے کی سیکورٹی کی تقویت میں اہم ہے،ایران
Jan ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۹ایران کی پارلیمنٹ میں قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کے کمیشن کے چیئرمین علاء الدین بروجردی نے کہا ہے کہ خطے میں ایران چین روس اور پاکستان کا باہمی تعاون سلامتی کی تقویت کے لئے مددگار ثابت ہو سکتا ہے
-
ایران پاکستان تعلقات اور تعاون علاقائی سلامتی اور استحکام کے لئے ضروری، بروجردی
Jan ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۹:۳۰ایران کے قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ مختلف میدانوں میں ایران پاکستان تعاون کا فروغ خطے کی سلامتی اور استحکام میں مدد گار ثابت ہو گا۔
-
ایران پاکستان تعلقات کی اہمیت پر تاکید
Jan ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۷ایران کی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی و خارجہ پالیسی کمیشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ دو طرفہ، علاقائی و بین الاقوامی میدانوں میں پاکستان کے ساتھ تعلقات و تعاون کی توسیع، ایران کے لئے بہت زیادہ اہمیت کی حامل ہے۔