-
افغانستان کی بحرانی صورتحال کے پیش نظر بری فوج کے کمانڈر کا دورۂ سرحد، سرحد کو پرامن قرار دیا
Jul ۱۵, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۲ایران کی بری فوج کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ملک کی مشرقی سرحدوں کی صورتحال مکمل پرامن ہے اور تشویش کی کوئی بات نہیں۔
-
ایران کی دفاعی اور عسکری ترقی کا عمل جاری ؛ سات دفاعی مصنوعات کی رونمائی
Apr ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۸ایران کی دفاعی اور عسکری ترقی کا عمل جاری ہے اور اتوار کے روز سات جدید ترین دفاعی آلات و مصنوعات کی رونمائی عمل میں آئی ہے۔
-
اقتدار 99 فوجی مشقیں-2
Jan ۱۹, ۲۰۲۱ ۲۲:۵۴ایران کی بری فوج کی اقتدار 99 فوجی مشقیں منگل سے مکران کے ساحلوں پر شروع ہوئی ہیں
-
ایران کی بری فوج کی "اقتدار 99" فوجی مشقیں-1
Jan ۱۹, ۲۰۲۱ ۲۱:۴۶اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج کی اقتدار 99 فوجی مشقیں مکران کے ساحلوں پر شروع ہوگئی ہیں۔
-
ایران کی بری فوج کی "اقتدار 99" فوجی مشقوں کا آغاز
Jan ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۰اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج کی اقتدار 99 فوجی مشقیں مکران کے ساحلوں پر شروع ہوگئی ہیں۔
-
سرحدوں کی سلامتی ایران کی ریڈ لائن
Jan ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۶ایران کی مقدس سرزمین کی طرف اٹھنے والے ہر ہاتھ کو کاٹ کر رکھ دیں گے، یہ بات ایران کی بری فوج کے کمانڈر جنرل کیومرث حیدری نے کہی۔
-
ایرانی فوج دفاعی صنعت میں کسی کی محتاج نہیں: کمانڈر بری فوج
Aug ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۹ایران کی بری فوج کے کمانڈر نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران فوجی ساز و سامان بنانے اور ان کی دیکھ بھال کے سلسلے میں کسی دوسرے ملک کا بالکل محتاج نہیں ہے۔
-
اوور ہال کیے گئے آٹھ فوجی اور ٹرانسپورٹ طیارے فضائیہ کے حوالے
Feb ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۱مختلف اقسام کے آٹھ فوجی طیارے مکمل اور ہالنگ کے بعد ایک خصوصی تقریب کے دوران اسلامی جمہوریہ ایران کی فضائیہ کے حوالے کر دیئے گئے۔
-
ایران کی بری فوج ڈرون ٹیکنالوجی میں خودکفیل
Nov ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۱ایران کی بری فوج کے کمانڈر نے ڈرون ٹیکنالوجی میں خودکفیل ہونے کی خبر دی ہے۔
-
ایرانی بری فوج کی سالانہ مشقیں کامیابی کے ساتھ ختم
Jan ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۷:۳۵ایرانی بری فوج کی اقتدار ستانوے فوجی مشقیں ختم ہوگئیں ہیں اور اس کے اہداف کامیابی کے ساتھ مکمل کرلیے گئے۔