-
اقتدار سے ہٹنے یا نہ ہٹنے کا فیصلہ ،عوام کے ووٹوں سے ہوگا، شام کے صدر بشاراسد
Jan ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۶:۵۵شام کے صدر نے کہا ہے کہ ان کے اقتدار سے ہٹنے یا نہ ہٹنے کا فیصلہ ، بیلٹ باکس میں ڈالے جانےوالے عوامی ووٹوں کے ذریعے ہوگا -
-
آستانہ اجلاس میں ترجیح، پائیدار جنگ بندی کو حاصل ہوگی: بشار اسد
Jan ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۸:۲۹شام کے صدر نے کہا ہے کہ قزاقستان کے دارالحکومت آستانہ میں شام کے سلسلے میں امن مذاکرات کے انعقاد کا مقصد، جنگ بندی کا قیام ، انسان دوستانہ امدادی کھیپوں کی منتقلی اور مسلح افراد کے لئے امکان فراہم کرنا ہے تاکہ وہ امن معاہدے میں شامل ہوسکیں-
-
فرانسیی پارلیمانی وفد کی صدر بشار اسد سے ملاقات
Jan ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۹:۰۷فرانس کے تین رکنی پارلیمانی وفد نے دمشق میں شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
شام کی تبدیلیوں کے بارے میں شمخانی اور بشار اسد کے درمیان تبادلۂ خیال
Jan ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۶:۴۳شام کے صدر اور اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی سلامتی کی اعلی کونسل کے سیکریٹری نے دمشق میں ملاقات کے دوران، علاقے میں رونما ہونے والی تبدیلیوں خاص طور پر شام کے بارے میں گفتگو کی ہے۔
-
جنگ نے شامی عوام کا عزم مضبوط کیا: بشار اسد
Jan ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۲شام کے صدر نے کہا ہے کہ ملک میں دہشت گردوں کی جنگ نے شامی عوام کے اندر اپنے تمدن اور ثقافت کی پابندی کا عزم مضبوط کیا ہے۔
-
شام کو کامیابیاں، ایران کی حمایت کے سبب حاصل ہوئی ہیں: بشار اسد
Jan ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۷:۲۰شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ شام کی حکومت کو حال ہی میں حاصل ہونے والی کامیابیاں، ایران کی بے دریغ حمایت کی بدولت حاصل ہوئی ہیں۔
-
بحران شام کی راہ حل، شامی عوام کے ہاتھ میں ہے: صدر بشار اسد
Dec ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۷شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ یورپی ممالک اگر شامی عوام کی مدد کرنا چاہتے ہیں تو انھیں چاہیے کہ پہلے دہشت گردوں کی حمایت کرنا بند کریں۔
-
شامی صدر کی محافظوں کے بغیر سڑکوں پر عوام سے ملاقات
Dec ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۵حال ہی میں ایک ایسی ویڈیو منظر عام پر آئی ہے کہ جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شام کے صدر بشار اسد اپنی ذاتی گاڑی میں محافظوں کے بغیر ایک سڑک پر لوگوں سے ملاقات کر رہے ہیں۔
-
حلب کی آزادی، دہشت گردی کے خلاف بڑی کامیابی ہے: بشار اسد
Dec ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۸:۲۷شام کے صدر بشار اسد نے حلب کی آزادی کو شام کے ساتھ ہی ایران اور روس نیز ان تمام ملکوں کی کامیابی قرار دیا ہے جو دہشت گردی کے خلاف جنگ میں مصروف ہیں-
-
داعش نے امریکی ایماء پر تدمر پر حملہ کیا، بشار اسد
Dec ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۶:۳۲شام کے صدر نے پالمیرا پر داعش دہشت گردوں کے حملے کو دہشت گردوں کے حامیوں کی سازش قرار دیا ہے کہ جو حلب کی آزادی کی اہمیت کو کم ظاہر کرنے کی کوشش کر رہے ہیں-