-
بغداد میں امریکی کمپنی اور برطانوی انسٹی ٹیوٹ میں بم دھماکے
May ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۲عراق کے دارالحکومت بغداد میں امریکی کمپنی کیٹرپلر کی عمارت اور امریکی برطانوی انسٹی ٹیوٹ کیمبریج میں بم دھماکے ہوئے ہیں۔
-
امریکی و اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ
Mar ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۳عراقی عوام نے غزہ میں فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی اور وحشیانہ صیہونی جرائم کی مذمت میں ہفتے کی رات بغداد کے التحریر اسکوائر پر اجتماع کیا۔
-
شام میں امریکی فوجی اڈے پر حملہ
Feb ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۳خبری ذرائع نے مشرقی شام میں امریکی فوجی اڈے میں کئی دھماکے سنے جانے کی خبر دی ہے-
-
امریکا صرف طاقت کی زبان سمجھتاہے، عراقی استقامتی محاذ کا بیان
Jan ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۹عراق کی اسلامی مزاحمت نے کہا ہے کہ امریکہ صرف طاقت کی زبان سمجھتا ہے
-
دلوں پر راج کرنے والے استقامتی محاذ کے سربکف مجاہد کی برسی
Jan ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۶آج بدھ تین جنوری دو ہزار چوبیس کی تاریخ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے شہید کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی چوتھی برسی ہے۔
-
شہید قاسم سلیمانی کے قتل میں ملوث تمام مجرموں کوکیفرکردار تک پہنچایا جائے: ایران
Jan ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۲اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندہ دفتر نے اقوام متحدہ کے ہائی کمیشن برائے انسانی حقوق کے نام اپنے ایک مراسلے میں اعلان کیا ہے کہ جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کے ذمہ دار عناصر کے خلاف قانونی کاروائی اور ان کو کیفر کردار تک پہنچانے کے لئے ایران کے اقدامات کا سلسلہ جاری ہے۔
-
بغداد کے گرین زون میں واقع امریکی سفارت خانے کے قریبی علاقوں پر میزائلوں سے حملہ
Dec ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۶عراق کے دارالحکومت بغداد میں امریکی سفارت خانے کے ارد گرد کے علاقوں پر میزائلوں سے حملہ کیا گيا ہے۔
-
عراقی اسپیکر کو برطرف کردیا گیا
Nov ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۸عراق کی وفاقی عدالت نے محمد الحلبوسی کو پارلیمنٹ کے اسپیکر کے عہدے سے برطرف کر دیا۔
-
امریکی وزیرخارجہ کے دورہ بغداد پر عراقی عوام کا غم وغصہ (ویڈیو)
Nov ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۷عراقی عوام نے دارالحکومت بغداد میں اجتماع کرکے ، امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کے دورۂ بغداد کی مذمت کی۔
-
عراق میں امریکہ کے عین الاسد فوجی اڈے پر ڈرون حملہ
Oct ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۲عراق میں واقع امریکی فوجی اڈے "عین الاسد" پر عراقی مجاہدین نے ڈرون حملہ کیا ہے۔