-
پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں 8 ٹی ٹی پی اور داعشی دہشت گرد ہلاک
Sep ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۱پاکستان کے انسداد دہشت گردی ڈیپارٹمنٹ نے کوئٹہ اور واشوک اضلاع میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں 8 دہشت گردوں کے مارے جانے کی خبر دی ہے۔
-
علی مردان خان ڈومکی بلوچستان کے نگراں وزیراعلیٰ
Aug ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۷گورنر بلوچستان ملک عبدالولی خان کاکڑ نے نگراں وزیر اعلیٰ کے لیے علی مردان خان ڈومکی کے نام کی منظوری دے دی ہے۔
-
یونیورسٹی آف بلوچستان تاحکم ثانی بند کردی گئی
Aug ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۲کوئٹہ میں واقع بلوچستان یونیورسٹی میں دو طلباء تنظیموں کے درمیان ہونے والی جھڑپوں سے یونیورسٹی بند کر دی گئی ہے اور بوائز ہاسٹل خالی کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔
-
کوئٹہ میں دھماکہ اور فائرنگ، 7 افراد ہلاک و زخمی
Aug ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۶بلوچستان کے درارالحکومت کوئٹہ میں دھماکہ اور فائرنگ سے 7 افراد ہلاک و زخمی ہوئے ہیں۔
-
ایران: دہشتگردی کا نیٹ ورک تباہ، پولیس کے 4 جوان شہید
Jul ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۳ایران کےصوبہ سیستان و بلوچستان کے شہر خاش تفتان شاہراہ پر دہشت گردانہ حملے میں 4 پولیس اہلکار شہید ہو گئے۔
-
پاکستان: دہشتگردوں کے حملے میں 4 سیکیورٹی اہلکار جاں بحق 3 دہشتگرد ہلاک
Jul ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۶پاکستان کے صوبے بلوچستان میں ژوب کے علاقے گیریژن میں دہشت گردوں کے حملے میں 4 فوجی اہلکار جاں بحق اور دیگر 5 شدید زخمی ہوگئے۔
-
بلوچستان: سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں میں فائرنگ کا تبادلہ، میجر اور سپاہی جاں بحق
Jul ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۲یہ واقعہ ضلع شیرانی میں تین چوکیوں پر بیک وقت حملوں میں چار سکیورٹی اہلکاروں کے جاں بحق ہونے کے چند گھنٹے بعد پیش آیا۔
-
ایران قبائلی سیاحت میں دنیا میں تیسرے نمبر پر
Jun ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۴ایران کی ثقافتی میراث، سیاحت اور دستکاری کی وزارت کے داخلی سیاحت کے شعبے کے انچارج سیدمصطفی فاطمی نے کہا ہے کہ ایران قبائلی اور خانہ بدوش سیاحت کے ٹور کے حوالے سے دنیا میں تیسرے نمبر پر ہے۔
-
سراوان میں پانچ بارڈر سیکورٹی اہلکاروں کی شہادت
May ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۹:۰۵ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان میں سراوان کی سرحد پر نامعلوم مسلح شرپسندوں کے ساتھ جھڑپ میں پانچ سیکورٹی اہلکار شہید ہو گئے ہیں۔
-
دوسرا بلیٹن جمعہ 19 مئی
May ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۴نشرہونے کی تاریخ 19/ 05/ 2023