جنوبی لبنان کے شہر صور پر صیہونی دہشتگردوں کی بمباری میں کم از کم تین عام شہریوں کے شہید ہونے کی خبر ہے۔
پریس ذرائع نے پیر کے دن رپورٹ دی ہے کہ امریکہ اور برطانیہ کے جنگی طیاروں نے یمن کے خلاف جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے صنعا اور عمران پر ایک بار پھر بمباری کی ہے۔
پریس ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ امریکہ اور برطانیہ کے جنگی طیاروں نے یمن کے خلاف جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے صنعا اور عمران پر بمباری کی ہے۔
لبنان پر دہشتگرد صہیونی حکومت کی جارحیت کے نتیجے میں 3100 سے زائد شہید اور 13 ہزار سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔
لبنان کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی جارحیت میں شہید ہونے والے لبنانیوں کی تعداد بڑھ کر تین ہزار، دو ہو گئی ہے۔
قابض صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے آج بھی غزہ کے مختلف علاقوں پر اپنی وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری رکھا۔
جنوبی اور مشرقی لبنان کے ایک علاقے میں مجلس ترحیم پر صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں کی بمباری کے نتیجے میں 12 افراد شہید ہوگئے
مرکزی غزہ کے ایک علاقے پر صیہونی دہشتگردوں کی بمباری میں کم از کم سولہ فلسطینی شہریوں کے شہید ہونے کی خبر ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے صیہونی حکومت کے مذموم اقدامات کے خلاف ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اپنے مفادات اور ارضی سالمیت نیز عوام کے تحفظ اور دفاع کے سلسلے میں کسی حد کا قائل نہیں ہے۔
جارح صیہونی حکومت غزہ کے مختلف علاقوں پر بری و فضائی حملوں اور بمباریوں کے ساتھ ہی فلسطینیوں کی گرفتاری کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔