جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبہ مآرب کے کئی علاقوں پر متعدد بار بمباری کی ہے جبکہ سعودی حمایت یافتہ معزول حکومت کے کارندوں کے ہاتھوں یمنی خواتین اور بچوں کو اغوا کئے جانے کا سلسلہ جاری ہے۔
جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے عالمی اداروں کی خاموشی سے غلط فائدہ اٹھاتے ہوئے یمن کے مختلف علاقوں منجملہ مارب کے رہائشی علاقوں پر شدید حملے کئے ہیں۔
غاصب صیہونی حکومت نے بدھ کی رات غزہ پٹی پر ایک بار پھر حملہ کیا ہے۔
صیہونی حکومت کے لڑاکا طیاروں نے مشرقی شام میں بعض مقامات کو جارحیت کا نشانہ بنایا ہے
یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کی وزارت خارجہ نے صوبے الحدیدہ میں شادی کی ایک تقریب پر سعودی اتحاد کی گولہ باری سے متعلق اس جارح اتحاد کے اقدام پر شدید احتجاج کیا ہے۔
یمنی فوج کا کہنا ہے کہ سعودی اتحاد کے آلۂ کاروں نے نئے عیسوی سال کے آغاز پر الحدیدہ میں 242 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مختلف علاقوں پر گولہ باری کی ہے۔
محمد جواد ظریف نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا ہےکہ اسلامی جمہوریہ ایران جنگ نہیں چاہتا تاہم اپنے عوام ، سلامتی اور قومی مفادات کی براہ راست دفاع کرے گا۔
کپوارہ میں ایل او سی پر گولہ باری کے نتیجے میں ایک فوجی جاں بحق اور 6 افراد زخمی ہوئے۔
سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے صنعا بین الاقوامی ایرپورٹ اور صنعا شہر کے رہائشی علاقوں پر ایک بار پھر بمباری کی ہے۔
جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے مختلف صوبوں منجملہ صعدہ، مآرب اور الجوف کے رہائشی علاقوں پر شدید حملے کئے ہیں۔