-
غزہ پر صیہونی فوج کی وحشیانہ بمباری، 10 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی
Dec ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۷صیہونی حکومت کی فوج نے غرب اردن کے بعض علاقوں پر یلغار کے ساتھ ہی غزہ کے مختلف علاقوں پر بھی گولہ باری کی ہے جس کے نتیجے میں اب تک تقریبا دس افراد شہید اور دسیوں زخمی ہوچکے ہیں۔
-
ملبے تلے 6500 سے زیادہ فلسطینی غزہ میں ابھی بھی دبے ہوئے ہیں
Dec ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۴فلسطینی حکومت کے پریس آفس نے کہا ہے کہ چھ ہزار پانچ سو سے زیادہ فلسطینی طوفان الاقصی آپریشن کے آغاز سے اب تک ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔
-
غزہ پر اسرائیلی حملوں کا دوبارہ آغاز
Dec ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۱غزہ میں جنگ بندی ختم ہونے کے بعد صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے دوبارہ شروع ہوگئے ہیں۔
-
جنگ بندی کے دعوؤں کے باوجود غزہ پرصیہونی فوج کی شدید بمباری
Nov ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۴علاقائي ذرائع کی جانب سے جنگ بندی کے اعلان کے باوجود غزہ پر غاصب صیہونیوں کے حملے پوری شدت کے ساتھ جاری ہیں۔
-
غزہ پر صیہونی فوج کی مسلسل بمباری، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی
Nov ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۴غزہ کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کی وحشیانہ جارحیت کا سلسلہ اڑتیسویں روز بھی جاری رہا۔
-
غزہ میں 120 سے زائد ہسپتالوں پر غاصب صیہونی حکومت کی بمباری
Nov ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۶غاصب صیہونی حکومت، غزہ کے خلاف اپنی جارحیت کے آغاز سے اب تک ایک سو بیس طبی مراکز پر بمباری کرچکی ہے۔
-
صیہونی حکومت کے وزیر جنگ: غزہ پر 10 ہزار بم اور میزائل برسانے کا اعتراف
Nov ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۸صیہونی حکومت کے وزیر جنگ نے بدھ کی رات ایک بیان میں اعتراف کیا ہے کہ غزہ کے عوام کے قتل عام اور نسل کشی کے لئے جنگ کے آغاز سے دس ہزار بم اور میزائل برسائے جاچکے ہیں۔
-
سامراجی دور بہت پہلے ختم ہو چکا ہے: روسی صدر
Oct ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۹روس کے صدر نے کہا ہے کہ سامراجی دور بہت پہلے ختم ہو چکا ہے۔
-
یوکرین کا دونتسک پر کلسٹر بموں سے حملہ
Aug ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۳یوکرین نے روس کے زیر کنٹرول علاقے دونتسک میں کلسٹر بموں سے حملہ کیا ہے جن کا بین الاقوامی طور پر استعمال جرم قرار دیا گیا ہے۔
-
شام، روسی جیٹ فائٹروں نے دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو تباہ کردیا
Jun ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۷روسی جیٹ فائٹروں نے شام کے شمالی علاقوں میں موجود دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر شدید بمباری کی ہے۔