جارح سعودی اتحاد نے ایک بار پھر یمنی دارالحکومت صنعا پر وحشیانہ بماری کی ہے دوسری جانب یمن کی حکومت نے ۔ایک بار پھر جارح قوتوں کو خبردار کیا ہے کہ ان کی جارحیتوں کا انتہائی سخت جواب دیا جائے گا
جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے مختلف علاقوں کو تیس سے زائد بار حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
یمن پر جارح سعودی اتحاد کے حملے جاری ہیں۔ پچھلے چوبیس گھنٹوں میں سعودی بمبار جہازوں نے صوبے صنعا، حجہ، مآرب اور تعز میں رہائشی علاقوں پر کئی بار حملے کئے۔
جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے صعدہ ، صنعا اور عمران صوبوں کے بعض علاقوں کو وحشیانہ حملوں کا نشانہ بنایا۔
روس کے جنگی طیاروں نے تین بمبار امریکی طیاروں کا پیچھا کرکے انہیں روس کی سرحدوں سے باہر کردیا۔
جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے دارالحکومت صنعا کے بین الاقوامی ہوائی اڈے اور صوبہ صنعا کے مختلف علاقوں پر شدید بمباری کی ہے۔
یمن کے تیل سے مالا مال صوبے مارب پر قبضہ برقرار رکھنے کے لئے سعودی اتحاد نیا محاذ کھولنے کی کوشش کر رہا ہے۔
غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے غزہ کے مرکزی اور جنوبی علاقوں پر ایک بار پھر بمباری کی ہے۔
جنوبی افغانستان میں امریکی فضائی حملےمیں 23شہری جاں بحق ہو گئے ہیں۔
سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے جنگی طیاروں نے مغربی یمن کے شہر الحدیدہ کے رہائشی علاقوں، پبیلیک مقامات ، الثورہ اسپتال اور مچھلی منڈی پر شدید وحشیانہ بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں سیکڑوں یمنی شہری شہید اور زخمی ہوگئے ہیں