-
نور شمس پناہ گزیں کیمپ پرصیہونی فوجیوں کا حملہ
Jan ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۹غاصب صیہونی فوجیوں نے طولکرم میں واقع نور شمس پناہ گزیں کیمپ پر حملہ کیا ہے۔
-
تل ابیب میں زبردست دھماکوں کی آوازیں!
Jan ۰۵, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۷یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ نے مقبوضہ فلسطین( اسرائیل) پر میزائل حملے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کا دفاعی نظام ہمارے میزائل روکنے میں ناکام رہا ہے۔
-
تربت بس دھماکے کی ذمہ داری کالعدم بلوچ لبریشن آرمی نے قبول کر لی
Jan ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۹:۳۱بی ایل اے نے کہا ہے کہ تربت حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔
-
پاکستان: تربت میں دھماکا 40 افراد جاں بحق و زخمی
Jan ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۸:۵۵پاکستان کے صوبےبلوچستان کے ضلع تربت میں دھماکا ہوا ہے جس میں 40 افراد جاں بحق و زخمی ہوگئے۔
-
افغانستان: کابل میں زوردار دھماکہ
Dec ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۴افغانستان کے دارالحکومت کابل میں وزارت داخلہ کی عمارت کے قریب ایک زوردار دھماکہ ہوا ہے۔
-
تلور کا شکار کرنے والے عرب شیوخ کے قافلے پر بم دھماکہ، متعدد ہلاک و زخمی
Dec ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۸:۱۳بلوچستان میں تلور کا شکار کرنے والے عرب شیوخ کے قافلے پر بم سے حملہ ہوا ہے۔
-
طالبان کے پناہ گزینوں کے امور کے وزیرخلیل الرحمان حقانی دھماکے میں ہلاک
Dec ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۱طالبان کے پناہ گزینوں کے امور کے وزیر خلیل الرحمان حقانی افغان وزارت داخلہ کی مسجد میں ایک دھماکے میں مارے گئے۔
-
ریلوے اسٹیشن پر خودکش حملہ سنگین سیکیورٹی لیپس، کالعدم تنظیم ملوث
Nov ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۹کوئٹہ میں ریلوے اسٹیشن پر ہوئے دھماکے کے نتیجے میں 26 افراد جاں بحق اور 56 سے زائد زخمی ہوئے۔
-
پاکستان: کوئٹہ میں بم دھماکہ، دسیوں جاں بحق و زخمی + ویڈیو
Nov ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۶پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے صدرمقام کوئٹہ میں ریلوے اسٹیشن پر دھماکہ ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 21 افراد جاں بحق ہو گئے۔
-
کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر خودکش دھماکے کی مذمت، ایمرجنسی نافذ
Nov ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۶ریلوے اسٹیشن پر خودکش دھماکے میں 25 افراد جاں بحق اور 50 سے زیادہ زخمی ہو گئے۔