پاکستان کے صوبے بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں فرنٹیئر کور کی گاڑی پر ہونے والے حملے میں چار سیکورٹی اہلکار مارے گئے۔
مشرقی افغانستان میں صوبہ ننگرہار کے گورنر ہاؤس کی عمارت کے سامنے بم دھماکا ہوا ہے۔
افغانستان کا دارالحکومت کابل تھوڑے وقفہ کے امن و سکون کے بعد ایک بار پھر دھماکے سے دہل گیا۔
صیہونی فوج نے ایک بار پھر غزہ کو اپنے وحشیانہ حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کا ایک کمانڈر ہونے والے دھماکے میں شہید ہو گیا۔
عراقی ذرائع نے کہا ہے کہ داعش دہشتگردوں نے صوبہ صلاح الدین میں دہشتگردانہ کارروائیاں کی ہیں ۔
خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کے ساحلی شہر دمام میں 2 دھماکے ہوئے۔
عراق میں دہشتگرد امریکی فوجیوں کے دو کاروانوں کو حملے کا نشانہ بنایا گیا ہے۔
سحر نیوز رپورٹ
داعش کو بنانے والے امریکہ نے دعوی کیا ہے کہ کابل ایرپورٹ حملے کے ماسٹر مائنڈ کو ہلاک کردیا گیا ہے۔