-
بہار میں بارودی سرنگ کا دھماکا، سی آر پی ایف کے بارہ جوانوں کی موت
Jul ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۴:۳۰بہار کے اورنگ زیب ضلع میں پیر کو دیر رات بارودی سرنگ کے دھماکے سے سی آر پی ایف کے بارہ اہلکاروں کی موت ہوگئی ہے
-
دیر بالا، مسافر بس میں دھماکہ، سات جاں بحق
Jul ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۶:۵۹شمال مغربی پاکستان میں ایک مسافر بس کے راستے میں ہونے والے بم دھماکے میں کم سے کم سات افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔
-
دھماکے کے نتیجے میں دو صیہونی فوجی ہلاک
Jul ۱۸, ۲۰۱۶ ۰۴:۴۹صیہونی حکومت کے ایک فوجی اڈے کے قریب ہونے والے بم دھماکے میں دو صیہونی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں
-
شام میں فوجی تنصیبات میں دھماکا
Jul ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۸:۱۲شام کے علاقے حلب میں فوجی تنصیبات کے قریب شدید دھماکا ہوا ہے
-
بنگلادیش میں عید کی نماز میں بم دھماکہ، متعدد ہلاک اور زخمی
Jul ۰۷, ۲۰۱۶ ۰۷:۰۹بنگلادیش کے دارالحکومت ڈھاکہ سے سو کیلو میٹر کے فاصلے پر واقع ضلع کشور گنج میں عید کے اجتماع میں دھماکے سے دو افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے-
-
عراق میں بم دھماکے، متعدد افراد جاں بحق و زخمی
Jul ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۲بدھ کو عراق کے مختلف علاقوں میں بم کے ہونے والے دھماکوں میں متعدد افراد جاں بحق اور زخمی ہو گئے۔
-
سعودی عرب، قطیف اور مدینہ منورہ میں بم دھماکے کی اطلاع
Jul ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۷:۳۶سعودی ذرائع ابلاغ اور عرب ٹی وی چینلوں نے مشرقی شہر قطیف اور مدینہ منورہ میں مساجد کے قریب دھماکوں کی خبری جاری کی ہیں۔
-
عراق: دارالحکومت بغداد میں بم دھماکے، نوے سے زائد جاں بحق اور زخمی
Jul ۰۳, ۲۰۱۶ ۰۷:۴۴عراق کے دارالحکومت بغداد میں دہشت گردانہ بم دھماکوں میں نوے سے زائد افراد جاں بحق اور زخمی ہو گئے ہیں۔
-
عراق: مغربی بغداد میں بم دھاکہ، 12 جاں بحق اور زخمی
Jul ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۴عراق کے دارالحکومت بغداد کے مغربی علاقے میں ہونے والے بم دھماکے میں متعدد افراد جاں بحق اور زخمی ہو گئے۔
-
عراق: بغداد بم دھماکے میں متعدد افراد جاں بحق و زخمی
Jun ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۴عراق کے دارالحکومت بغداد میں ہونے والے ایک بم دھماکے میں متعدد افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے۔