-
کابل میں بم دھماکہ
Jun ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۶:۳۷افغانستان کے دارالحکومت کابل میں غیر ملکی فوجیوں کی حامل مینی بس پر ہونے والے خودکش حملے میں چودہ افراد ہلاک ہو گئے۔
-
افغان وزارت داخلہ کی جانب سے کابل بم دھماکے کی مذمت
Jun ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۸افغانستان کی وزارت داخلہ نے کابل میں پیر کے دن کئے جانےوالے دہشت گردانہ بم دھماکے کی مذمت کی ہے۔
-
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں بم دھماکہ
Jun ۲۰, ۲۰۱۶ ۰۹:۵۶افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک منی بس میں ہونے والے بم دھماکے میں چودہ افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔
-
لیبیا کے شہر سرت میں خود کش کار بم دھماکہ
Jun ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۸لیبیا کے شہر سرت میں دہشت گرد گروہ داعش کی جانب سے کئےجانے والے خودکش کار بم دھماکے میں دو افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
بغداد میں دھماکہ، متعدد جاں بحق اور زخمی
Jun ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۸:۴۴عراق کے دارالحکومت بغداد میں دہشت گردانہ بم دھماکے میں دو افرادجاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔
-
لبنان کا دارالحکومت زوردار دھماکے سے لرز اٹھا
Jun ۱۳, ۲۰۱۶ ۰۸:۲۸لبنان کے دارالحکومت بیروت میں زوردار دھماکہ ہوا ہے۔
-
ترکی: استنبول بم دھماکے میں ملوث ہونے کے الزام میں مزید تین افراد گرفتار
Jun ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۵ترکی کے شہر استنبول میں ہونے والے حالیہ بم دھماکے میں ملوث ہونے کے الزام میں مزید تین مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
زینبیہ بم دھماکوں کی مذمت
Jun ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۸:۴۶شام کے وزیراعظم وائل الحلقی نے زینبیہ کے علاقے میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے
-
شام: دو دہشت گردانہ بم دھماکوں میں سات افراد جاں بحق
Jun ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۵شام میں حضرت زینب علیھا السلام کے روضہ اقدس کے قریب دو بم دھماکوں میں سات افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔
-
عراق، بم دھماکوں میں سو سے زائد افراد جاں بحق اور زخمی
Jun ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۶:۴۰عراق میں بم دھماکوں میں سو سے زائد افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے ہیں۔