-
تیونس کے جنوب مشرقی شہر بنقردان میں زوردار دھماکہ، پورا علاقہ لرز اٹھا
Mar ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۰تیونس کے جنوب مشرقی شہر بنقردان میں زوردار دھماکے سے پورا علاقہ لرز اٹھا۔
-
پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخواہ میں خود کش دھماکہ، سترہ جاں بحق
Mar ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۴:۵۰صوبہ خیبرپختونخواکے ضلع چارسدہ کی تحصیل شب قدر کے سیشن کورٹ میں خودکش دھماکے میں سترہ افراد جاں بحق ہوگئے ہیں-
-
عراق میں دھماکے، درجنوں افراد شہید اور زخمی
Mar ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۳عراق کے صوبہ بابل کے شہر حلّہ میں ایک خوفناک بم دھماکے میں کم از کم ساٹھ عراقی شہید اور دسیوں دیگر زخمی ہوئے ہیں۔
-
کربلا میں بم دھماکہ کرنے کی کوشش ناکام
Mar ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۲:۳۴عراق کے صوبہ الانبار کے پولیس سربراہ کے بھائی کو داعش کے دوعناصر کے ہمراہ اس وقت گرفتارکرلیا گیا جب وہ کربلائے معلی میں دہشت گردانہ بم دھماکہ کرنے کی کوشش کررہے تھے
-
بغداد میں دو بم دھماکے، متعدد شہید اور زخمی
Mar ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۹عراق کے دارالحکومت بغداد میں دو بم دھماکوں کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
دہشت گردی کا زیادہ موثر مقابلہ کرنے پر روس کی تاکید
Mar ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۴:۳۳روس کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں مشرق وسطی کے علاقے میں دہشت گردی کے مسئلے کا زیادہ موثر مقابلہ کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
عراق: بغداد میں بم دھماکے، درجنوں افراد جاں بحق و زخمی
Feb ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۴عراق کے دارالحکومت بغداد کے دو الگ الگ علاقوں میں دہشت گردانہ بم دھماکوں میں دسیوں افراد جاں بحق ہو گئے۔
-
کابل اور کنڑ دھماکوں پر افغان صدر کا شدید ردعمل
Feb ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۰افغانستان کے صدر اشرف غنی نے کابل اور کنڑ میں خود کش حملوں پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
بان کی مون نے شام کے بم دھماکوں کی مذمت کی
Feb ۲۳, ۲۰۱۶ ۰۲:۵۶اقوام کے متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے دمشق اور حمص کے بم دھماکوں کی مذمت کی ہے۔
-
کیمرون: دو بم دھماکوں میں انیس افراد ہلاک
Feb ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۶:۴۷افریقی ملک کیمرون میں ہونے والے دو بم دھماکوں میں کم سے کم انیس افراد ہلاک ہوگئے۔