-
گستاخ رسول کے خلاف مغربی بنگال کی اسمبلی میں قرار داد مذمت
Jun ۲۰, ۲۰۲۲ ۲۰:۰۹ہندوستان کی ریاست مغربی بنگال کی اسمبلی نے بی جے پی کی معطل رہنما نوپور شرما کے گستاخانہ بیان کی مذمت میں ایک قرارداد منظور کی ہے۔
-
توہین رسالت، بنگلہ دیش میں وسیع مظاہرے، ہندوستانی مصنوعات کے بائیکاٹ کیا مطالبہ
Jun ۱۶, ۲۰۲۲ ۲۱:۴۸بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکا میں تقریباً 10 ہزار افراد نے ہندوستانی حکمراں جماعت بی جے پی کے رہنماؤں کے پیغمبراسلام (ص) کے بارے میں ادا کیے گئے توہین آمیز ریمارکس کے خلاف مظاہرہ کیا۔
-
بنگلادیش کی بندرگاہ چٹاگانگ میں آگ سے 50 ہلاک 300 زخمی
Jun ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۹بنگلادیش کی بندرگاہ چٹاگانگ کے قریب گودام میں لگنے والی خوفناک آگ پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں۔
-
بنگلا دیش میں دھماکہ 5 افراد ہلاک 100 سے زائد زخمی
Jun ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۰بنگلا دیش کے ضلعے چٹاگانگ میں نیدرلینڈ اور بنگلادیش کی مشترکہ کمپنی ’بی ایم کنٹینر ڈپو‘ میں آگ بھڑک اٹھی جس میں 5 افراد جھلس کر ہلاک جبکہ 100 سے زائد زخمی ہوگئے۔
-
ہندوستان اور بنگلادیش کے درمیان ایک اور مسافر ٹرین سروس شروع
Jun ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۱ہندوستان اور بنگلادیش کے درمیان ایک اور مسافر ٹرین سروس شروع ہوگئی ہے۔
-
بحر ہند میں ایران کی شمولیت سے آئی میکس 2022 بحری مشقوں کا آغاز
Mar ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۹بحرہند کے ساحلی ملکوں کی مشترکہ بحری مشقیں آئی میکس 2022 آج سے ہندوستان کے ساحلی شہر گوا کے قریب شروع ہوگئیں۔
-
بنگلہ دیش میں پھر سزائے موت، جماعت اسلامی کے ایک اور سابق رکن اسمبلی کو سزائے موت
Mar ۲۴, ۲۰۲۲ ۲۳:۱۰بنگلہ دیش کی عدالت نے 1971 میں ہونے والی جنگ ملوث ہونے کے الزام میں جماعت اسلامی کے سابق رکن اسمبلی عبدالخالق مندول سمیت دو بزرگ سیاسی رہنماؤں کو سزائے موت سنا دی۔
-
بنگلہ دیش میں پناہ گزیں روہنگیا مسلمانوں کے کیمپ میں آتش زدگی، ہزاروں متاثر
Jan ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۸بنگلہ دیش کی پولیس نے اس ملک میں پناہ گزیں روہنگیا مسلمانوں کے کیمپ میں آگ لگنے کی خبر دی ہے۔ اس آتش زدگی سے ہزاروں مسلمان بے گھر ہو گئے۔
-
بنگلادیش کے ہاتھوں نیوزی لینڈ کو شکست
Jan ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۰بنگلادیش نے نیوزی لینڈ کو ماونٹ منگنوئی میں کھیلے گئے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں شکست دے کر تاریخ رقم کردی۔
-
بنگلادیش اور نیوزی لینڈ کا پہلا ٹیسٹ میچ
Jan ۰۲, ۲۰۲۲ ۲۰:۰۱نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن کے اختتام پر بنگلادیش کی ٹیم نے ایک سو پچھتر رن بنائے ۔