-
فلسطینی ڈٹ گئے، غزہ نہیں چھوڑیں گے، ٹرمپ کو اپنے موقف سے پیچھے ہٹنا پڑے گا
Feb ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۸فلسطینی عوام کا کہنا ہے کہ ٹرمپ اور نیتن یاہو فلسطینی عوام اور ان کی اپنی زمین سے انسیت کو نہیں سمجھتے ہم اپنی سرزمین پر ہی رہیں گے اور غزہ کو نہیں چھوڑیں گے۔
-
اسرائیل میں سول نافرمانی کی تحریک شروع؟
Feb ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۳اسرائیل کے سابق وزیراعظم نے کہا ہے کہ بنیامین نیتن یاہو ایک بند گلی میں پہنچ گئے ہیں اس لئے اس کے خلاف وسیع پیمانے پر سول نافرمانی کی تحریک شروع کرنے کی ضرورت ہے۔
-
گرفتاری کے ڈر سے نیتن یاہو کے طیارے کا رخ موڑ دیا گیا
Feb ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۵بین الاقوامی فوجداری عدالت نے غزہ میں جنگی اور انسانیت کے خلاف جرائم کے ارتکاب پر صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو اور سابق صیہونی وزیر جنگ یواو گالانت کو گرفتار کرنے کا حکم دیا ہے۔
-
حماس غزہ میں اپنے فیلڈ کمانڈروں کی شہادت کے بعد بھی آخری دن تک لڑتی رہے گی: محمد الہندی
Jan ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۳فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل نے کہا کہ حماس کے عظیم رہنماؤں کی شہادت کا مطلب مزاحمت کا خاتمہ نہیں ہے
-
دہشتگرد صیہونی وزیر اعظم کی ایک اور شکست، امریکی سینیٹ میں آئی سی سی پر پابندی کا بل نہیں ہو سکا پاس
Jan ۲۹, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۵امریکی سینیٹ میں بین الاقوامی فوجداری عدالت پر پابندی کا بل پاس نہیں ہو سکا۔
-
شمالی غزہ پٹی کے رہائشی آج سے اپنے گھروں کو لوٹیں گے، نیتن یاہو کے دفتر کا اعلان
Jan ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۸صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کے دفتر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ شمالی غزہ پٹی کے رہائشیوں کو آج صبح (پیر) سے واپس جانے کی اجازت دے دی گئی ہے
-
صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو پر ایتمار بین گویر کی شدید تنقید
Jan ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۷صیہونی حکومت کی داخلی سلامتی کے عہدے سے مستعفی ہونے والے وزیر ایتمار بین گویر نے صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے دعویٰ کیا کہ اسرائیل نے حماس سے وابستہ مسلح مزاحمت کاروں کے سینکڑوں افراد کو رہا کیا ہے۔
-
ترسٹھ فیصد صیہونی نیتن یاہو کے استعفے کے خواہاں
Jan ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۴ایک سروے رپورٹ سے پتہ چلتا ہے کہ ترسٹھ فیصد صیہونی، نیتن یاہو کے استعفے کے خواہاں ہيں اور ان کا ماننا ہے کہ نیتن یاہو کو اقتدار میں نہيں رہنا چاہیے۔
-
اسرائیل کے سینئر فوجی کمانڈروں کے مستعفی ہونے کا سلسلہ جاری، صیہونی حکومت سقوط کے دھانے پر
Jan ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۴غزہ میں شکست پر اسرائیلی حکام مستعفی ہو رہے ہیں اور سینئر فوجی حکام کے استعفوں نے بن یامین نیتن یاہو اور ان کی کابینہ کو شدید مسائل و مشکلات سے دوچار کر دیا ہے۔
-
کیا غزہ میں جنگ بندی کے بعد صیہونی حکام کے درمیان اختلافات پیدا ہوئے ہیں؟
Jan ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۵غزہ میں جنگ بندی کی وجہ سے صیہونی حکام میں اختلافات پیدا ہو گئے ہیں اور وہ جنگ بندی معاہدے کو مزاحمتی فرنٹ کے سامنے صیہونی حکومت کی شکست قرار دے رہے ہيں