SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

بنیامین نتنیاہو

  • اسدالدین اویسی: غاصب صیہونی حکومت کا وزیراعظم شیطان اور جنگی مجرم ہے

    اسدالدین اویسی: غاصب صیہونی حکومت کا وزیراعظم شیطان اور جنگی مجرم ہے

    Oct ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۹

    ہندوستان میں حزب مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اور اس ملک کے رکن پارلیمنٹ نے غاصب صیہونی حکومت کے وزیراعظم کو شیطان اور جنگي مجرم قرار دیا ہے۔

  • تہران کی ریلی میں نیتن یاہو کی علامتی گرفتاری

    تہران کی ریلی میں نیتن یاہو کی علامتی گرفتاری

    Oct ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۱

    ایرانی عوام نے فلسطین کے مظلوم عوام کی حمایت میں وسیع پیمانے پر مظاہرے کئے۔

  • امریکہ نے اپنی آنکھیں اسرائیل کا شریک جرم ہونے کی بنا پربند کررکھی ہیں: حماس

    امریکہ نے اپنی آنکھیں اسرائیل کا شریک جرم ہونے کی بنا پربند کررکھی ہیں: حماس

    Oct ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۵

    امریکہ نےاپنی آنکھیں اس لئے بند کر رکھی ہیں کہ وہ بھی اسرائیلی جارحیت میں شریک ہے۔

  • صیہونی اخبار ھآرتص: نیتن یاہو فورا اپنے عہدے سے استعفی دے

    صیہونی اخبار ھآرتص: نیتن یاہو فورا اپنے عہدے سے استعفی دے

    Oct ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۱

    حماس کے ہاتھوں صیہونیوں کی تاریخی شکست کے بعد صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف آوازیں اٹھنا شروع ہوگئی ہیں۔

  • اب صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہوکو کوئی نہیں بچا سکتا

    اب صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہوکو کوئی نہیں بچا سکتا

    Oct ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۲

    غاصب صیہونی حکومت کی انتہاپسند کابینہ اور اس کے متنازعہ اقدامات کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے اور کل رات مقبوضہ علاقوں میں مسلسل 39 ویں ہفتے بھی مظاہرے کئے گئے۔

  • امریکی انتظامیہ نے صیہونی شہریوں کو تحفہ دے دیا

    امریکی انتظامیہ نے صیہونی شہریوں کو تحفہ دے دیا

    Sep ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۲

    امریکہ کی جوبائیڈن انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ صیہونی حکومت کو امریکی ویزے ویور پروگرام  وی ڈبلیو پی  میں داخل کر رہی ہے جس میں 30 نومبر سے صیہونی شہریوں کو بغیر ویزا داخلے کی اجازت دی جائے گی۔

  • ظالمانہ پابندیوں کے باوجود ایران کی ترقی و پیشرفت کا سلسلہ جاری

    ظالمانہ پابندیوں کے باوجود ایران کی ترقی و پیشرفت کا سلسلہ جاری

    Sep ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۴:۱۶

    ایران کا کہنا ہے کہ اس ملک کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کے وزیراعظم کی تازہ ایٹمی دھمکی پرعالمی برادری کی خاموشی نے اس کی گستاخی بڑھا دی ہے ۔

  • اسرائیل میں خطرناک سیکورٹی خلا، وزیر اعظم کے دفتر میں چوری

    اسرائیل میں خطرناک سیکورٹی خلا، وزیر اعظم کے دفتر میں چوری

    Sep ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۹

    مقبوضہ بیت المقدس میں صیہونی وزیر اعظم نتن یاہو کے دفتر سے ایک بیگ چوری ہو گیا۔

  • سعودی عرب کے وفد کا دورہ فلسطین، اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا

    سعودی عرب کے وفد کا دورہ فلسطین، اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا

    Sep ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۵

    سعودی عرب کا ایک سیاسی وفد رواں ہفتے فلسطین میں واقع رام اللہ شہر کا دورہ کرے گا۔

  • اسرائیل میں نیتن یاہو سے نفرت میں اضافہ، لاکھوں صیہونی سڑکوں پر

    اسرائیل میں نیتن یاہو سے نفرت میں اضافہ، لاکھوں صیہونی سڑکوں پر

    Sep ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۱

    غاصب صیہونی حکومت کی انتہاپسند کابینہ اور اس کے متنازعہ اقدامات کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے اور کل رات مقبوضہ علاقوں میں مسلسل 38 ویں ہفتے بھی مظاہرے کئے گئے۔

Show More
خاص خبریں
  • شام کے جنوبی علاقے پر اردنی فضائیہ کے حملے، 10 افراد ہلاک

    شام کے جنوبی علاقے پر اردنی فضائیہ کے حملے، 10 افراد ہلاک

    ۱۲ minutes ago
  • مغربی ایشیا کی سیکورٹی کا انحصار علاقائی ممالک کے باہمی تعاون پر ہے: میجر جنرل محسن رضائی

  • صدر پزشکیان گزشتہ رات ماسکو پہنچ گئے

  • آبنائے ہرمز ہمارے کنٹرول میں، قوانین کی خلاف ورزی کرنے والا کوئی جہاز محفوظ نہیں: میجر جنرل علی عبداللہی

  • ایران، اسلامی ممالک کے اتحاد اور یکجہتی کی تقویت کے ہر سمجھوتے کا حامی ہے: صدر پزشکیان

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS