-
نائیجیریا: بوکو حرام کے حملے میں پانچ افراد جاں بحق
Jan ۱۲, ۲۰۱۶ ۰۸:۲۳نائیجیریا کے شہر ماداگالی کے مضافات میں دہشت گرد گروہ بوکو حرام کے عناصر کے حملے میں پانچ افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔
-
کیمرون، بوکو حرام کے بیس سے زائد دہشت گردوں کی ہلاکت
Jan ۰۶, ۲۰۱۶ ۰۸:۴۸کیمرون کی فوج اور چند قومیتی فورسز کی کارروائی میں بوکو حرام دہشت گرد گروہ کے بیس سے زائد افراد ہلاک ہو گئے۔
-
نائیجیریا میں بوکو حرام کا حملہ، سولہ عام شہری ہلاک
Dec ۲۷, ۲۰۱۵ ۰۸:۴۰شمال مشرقی نائیجیریا میں بوکو حرام کے حملے میں سولہ عام شہری ہلاک ہو گئے ہیں-
-
نائیجیریا: آیت اللہ زکزکی کا جرم دہشت گردی اور انتہا پسندی کی مخالفت کرنا تھا
Dec ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۵:۱۷نائیجیریا کے معروف عالم دین اور اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ زکزکی کے بارے میں معلوم نہیں ہے کہ وہ زندہ ہیں یا نہیں ۔ نائیجیریا کے فوجیوں نے انہیں زخمی کرنے کے بعد گرفتار کرلیا تھا اور پھر رپورٹ ملی تھی کہ انہیں فوجی اسپتال میں داخل کرادیا گیا ہے۔ ان کے بیٹے کا کہنا ہے کہ جب سے انہیں گرفتار کیا گیا ہے، خاندان والوں کا ان سے کوئی رابطہ برقرار نہیں ہو سکا ہے۔
-
بوکو حرام دہشت گرد گروہ نے شیعہ مسلمانوں کے قتل عام کی دھمکی دی
Nov ۲۹, ۲۰۱۵ ۱۴:۵۰دہشت گرد گروہ بوکو حرام نے شیعہ مسلمانوں کو کافر قرار دیتے ہوئے ان کے قتل عام کی دھمکی دی ہے-
-
بوکو حرام نے نائیجیریا میں عزاداران حسین پر خودکش حملے کی ذمہ داری قبول کرلی
Nov ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۹:۴۰نائیجیریا میں عزاداران حسین پر خودکش حملے کی ذمہ داری تکفیری دہشت گرد گروہ بوکو حرام نے قبول کرلی ہے۔
-
نائیجیریا: خود کش حملے میں آٹھ افراد جاں بحق اور سات زخمی
Nov ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۰:۵۹نائیجیریا میں ایک خود کش حملے میں آٹھ افراد جاں بحق اور سات زخمی ہوگئے ہیں۔
-
نائیجیریا میں بم دھماکہ، دسیوں ہلاک اور زخمی
Nov ۱۸, ۲۰۱۵ ۰۷:۴۷نائیجیریا میں منگل کی شام یولا شہر کے ایک مصروف علاقے میں ہونے والے بم دھماکے میں تیس سے زائد افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
نائیجیریا: فوج نے بوکو حرام کے دسیوں دہشت گردوں کو ہلاک اور زخمی کر دیا
Nov ۱۲, ۲۰۱۵ ۱۸:۵۷نائیجیریا میں فوج نے بوکو حرام کے بہت سے افراد کو موت کے گھاٹ اتار دینے کا دعوی کیا ہے۔
-
نائجیریا کی فوج کا بوکوحرام کی قید سے بیس افراد کو آزاد کرانے کا اعلان
Nov ۰۸, ۲۰۱۵ ۱۶:۵۱نائیجیریا کی فوج نے دہشت گرد گروہ بوکوحرام کی قید سے بیس افراد کو آزاد کرانے کا اعلان کیا ہے۔