•  اجتماعی قبر کی دریافت پر پاپ فرانسس کا ردعمل، معافی مانگنے سے گریز

    اجتماعی قبر کی دریافت پر پاپ فرانسس کا ردعمل، معافی مانگنے سے گریز

    Jun ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۱:۱۰

    کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی رہنما پاپ فرانسس نے کینیڈا کے مشنری اسکول میں اجتماعی قبر کی دریافت کے بارے میں وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کے بیان پر ردعمل ظاہر کرتے معافی مانگنے سے گریز کیا ہے۔

  • کینیڈا میں بچوں کی اجتماعی قبروں کی تحقیقات کی جائیں: اقوام متحدہ

    کینیڈا میں بچوں کی اجتماعی قبروں کی تحقیقات کی جائیں: اقوام متحدہ

    Jun ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۵

    اقوام متحدہ نے کینیڈا اور ویٹیکن سے کینیڈا کے صوبہ بریٹش کولمبیا میں بچوں کی اجتماعی قبروں کے بارے میں تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔

  • ہینڈ گرینڈ سے کھیلنا بچوں کو مہنگا پڑا

    ہینڈ گرینڈ سے کھیلنا بچوں کو مہنگا پڑا

    Jun ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۴

    پاکستان کے شمالی صوبے بلوچستان کے صدر مقام کوئٹہ میں ایک دستی بم کے دھماکے میں تین بچے جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔

  • فلسطینیوں کی کامیابی کا جشن ایرانی بچوں نے منایا

    فلسطینیوں کی کامیابی کا جشن ایرانی بچوں نے منایا

    May ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۷

    تہران کے بچوں نے اسرائیل کی شکست اور فلسطینی عوام کی کامیابی کا جشن شایان شان طریقے سے منایا۔

  • کنگو میں آتش فشاں کی تباہ کاریاں جاری، ۱۷۰ بچے لا پتہ ہو گئے

    کنگو میں آتش فشاں کی تباہ کاریاں جاری، ۱۷۰ بچے لا پتہ ہو گئے

    May ۲۴, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۷

    کنگو میں آتش فشاں پھٹنے کے نتیجے میں ایک سو ستّر بچے لاپتہ اور پانچ سوسے زیادہ مکانات تباہ ہوگئے۔

  • آگ کے بہتے دریا نے ہزاروں کو فرار پر مجبور کیا۔ ویڈیو

    آگ کے بہتے دریا نے ہزاروں کو فرار پر مجبور کیا۔ ویڈیو

    May ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۵

    گانگو میں ان دنوں ایک آتشفشاں فعال ہو کر لاوا اُگل رہا ہے جس کے باعث قرب و جوار کے علاقے میں آگ کا دریا سا بہہ نکلا ہے جو قریبی شہر اور رہائشی علاقوں کی جانب بڑھ رہا ہے۔ نایراگونگو نامی یہ آتشفشاں ہفتے کی شب فعال ہوا اور تب سے اب تک مسلسل اُس سے سرخ لاوا اُبل رہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اس کے باعث اب تک ۱۷۰ بچے لاپتہ اور پانچ سو سے زائد مکانات تباہ ہو چکے ہیں۔ لاوا اب تک سترہ آبادیوں تک پہونچ چکا ہے اور قریب تیس ہزار لوگ گھر بار چھوڑ کر فرار کرنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔

  • غزہ کو تباہ و برباد کرنے والے صیہونی دہشتگرد رسوا ہو کر شکست تسلیم کرنے پر مجبور ہوئے

    غزہ کو تباہ و برباد کرنے والے صیہونی دہشتگرد رسوا ہو کر شکست تسلیم کرنے پر مجبور ہوئے

    May ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۲

    غزہ اور غاصب صیہونی حکومت کے مابین جنگ بندی کے نفاذ کے بعد اب فلسطین کے مقامی ذرائع نے صیہونی دہشتگردی کے باعث غزہ کو پہنچنے والے نقصانات کی ایک رپورٹ جاری کی ہے۔

  • پڑوسی کے ساتھ ایران کا اظہار ہمدردی ۔ ویڈیو

    پڑوسی کے ساتھ ایران کا اظہار ہمدردی ۔ ویڈیو

    May ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۶

    ایران؛ پڑوسی ملک افغانستان کے ساتھ اظہار ہمدردی کی غرض سے دارالحکومت تہران کے معروف ٹاور ’آزادی‘ پر ویڈیو میپنگ کی گئی جس میں کابل کے سید الشہدا گرلز اسکول پر ہوئے دہشتگردانہ حملے میں شہید ہونے والوں کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ سیکڑوں ایرانی باشندوں نے تہران کے آزادی ٹاور پر حاضر ہو کر شہدا کے اہل خانہ اور لواحقین سے اظہار ہمدردی کیا۔ اس موقع پر افغان شہریوں کی بھی بڑی تعداد وہاں موجود تھی۔