-
یونیسف: غزہ کے بچوں کو بھوک مری کا سامنا ہے
Apr ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۴یونیسف کے ترجمان نے جنگ غزہ سے فلسطینی بچوں پر مرتب ہونے والے خطرناک اثرات پر سخت خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینی بچوں کو بھوک مری جیسے مختلف مسائل و مشکلات کا سامنا ہے پھر بھی دنیا صرف تماشائی بنی ہوئی ہے۔
-
غزہ کو امداد رسانی میں اسرائیل کی رکاوٹ کی مذمت، بین الاقوامی امدادی تنظیم آکسفیم کی رپورٹ
Mar ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۸امدادی تنظیم آکسفیم نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی حکومت جان بوجھ کر اور منظم طریقے سے انسانی امداد کو غزہ تک پہنچنے سے روک رہی ہے۔
-
بحیرۂ روم میں کشتی پر سوار 60 تارکین وطن بھوک و پیاس کے نتیجے میں دم توڑ گئے
Mar ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۱لیبیا سے بحیرۂ روم کے راستے یورپ جانے والی ایک کشتی کا انجن راستے میں خراب ہو گیا جس کے نتیجے میں 60 افراد کے ہلاک ہونے کی خبر ہے۔
-
غذائی قلت کی وجہ سے غزہ میں متعدد بچے شہید
Feb ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۶غزہ میں شدید غذائي قلت اور بھوک کی وجہ سے متعدد معصوم بچے دم توڑ گئے۔
-
امریکی حکام کی نظر میں غزہ کے بچے بھی فوجی ہیں
Feb ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۱امریکی نمائندے کا کہنا ہے کہ غزہ میں مارے جانے والے بچے عام شہری نہیں ہیں۔
-
جنوبی غزہ کے مختلف علاقوں پر اسرائیلی جارحیت، دسیوں افراد شہید و زخمی
Jan ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۱جنوبی غزہ کے شہر خان یونس کے مختلف علاقوں پر صیہونی حکومت کے حملے گذشتہ رات سے جاری ہیں اوراب تک دسیوں افراد شہید ہوچکے ہیں۔
-
غزہ میں بچوں کی صورت حال وحشتناک بنتی جا رہی ہے، انروا کی رپورٹ
Jan ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۹اقوام متحدہ کے ادارہ انروا نے خبردار کیا ہے کہ غذائی اشیاء اور ایندھن کو جنگی ہتھیار بنائے جانے کی بنا پر غزہ کا بحران نہایت ابتر ہوتا جا رہا ہے۔
-
غزہ کے بچوں کے بارے میں سیو دی چلڈرین کی رپورٹ
Jan ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۸سیو دی چلڈرین نامی ادارے نے کہا ہے کہ غزہ ميں روزانہ کم سے کم دس بچوں کو اپنے ایک پیر سے ہاتھ دھونا پڑ رہا ہے۔
-
شمالی وزیرستان میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں 3 بچے جاں بحق
Jan ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۵پاکستان کے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں تین بچے جاں بحق ہو گئے۔
-
غرب اردن کے بچوں کے بارے میں یونیسیف کی رپورٹ، ۲۰۲۳ء غرب اردن میں بچوں کے لئے سب سے تباہ کن اور مہلک سال
Dec ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۵یونیسیف نے دوہزارتیئس کو غرب اردن میں بچوں کے لئے سب سے تباہ کن اور مہلک سال قرار دیا ہے۔