ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی امریکا کے دورے پر نیویارک پہنچ گئے ہیں۔
نیویارک میں امریکہ، ہندوستان اور جاپان کے وزرائے خارجہ کا پہلا سہ فریقی اجلاس تشکیل پانے والا ہے-
ایک ایسے وقت میں کہ جب نئی دہلی کے اپنے پڑوسیوں کے ساتھ تعلقات کچھ زیادہ اچھے نہیں ہیں، ہندوستان کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ علاقے میں ترقی و پیشرفت، چین اور پاکستان کے ساتھ ہندوستان کے تعلقات بہتر ہونے سے ہی ممکن ہے-
پاکستان کے وزیر اعظم نے مسئلہ کشمیر کے حل اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں تعاون بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
ہندوستان اور پاکستان کے فوجی حکام کے درمیان کشمیر کے علاقے میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کے واقعات کو ختم کرنے کے مقصد سے فلیگ میٹنگ ہوئی ہے-
لیبیا کےشہر سرت میں دو ہندوستانی شہریوں کو اغوا کرلیا گیا-
کشمیر کی لائن آف کنٹرول پر پاکستان اور ہندوستان کے درمیان ایک بار پھر فائرنگ کے تبادلے کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
ہندوستان نے یمن سے اپنے ستر ملاحوں کو نکالنے کی کوشش تیز کردی ہے۔
پاکستان اور ہندوستان کے حکام نے سرحدی علاقوں پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کی روک تھام کے لئے ایک نئے ایجنڈے پر اتفاق کرلیا ہے۔
کشمیر کی کنٹرول لائن پر ہندوستان اور پاکستان کی افواج کے درمیان ایک بار پھر فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے-