-
اپنے قانونی مالی ذخائر تک ایران کی دسترس پر پابندی غیر قانونی، ایران
Sep ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۹:۴۵ایران کے دفتر خارجہ نے ایک بیان میں مختلف ملکوں میں اپنے آزاد و قانونی مالی ذخائر و اثاثوں تک ایران کی دسترس پر پابندی کو غیر قانونی، غیر انسانی اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
-
دہلی کی ایک پلاسٹک فیکٹری میں بھیانک آتش زدگی، 2 افراد ہلاک
Nov ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۰ہندوستان کے دارالحکومت دہلی کے علاقے نریلا میں ایک پلاسٹک فیکٹری میں بھیانک آگ لگ گئی جس میں 2 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
مقدس شہرکربلا میں نا معلوم عناصر کی شرپسندی
May ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۸کربلا سٹی میں ایرانی قونصل خانے کے بیرونی حصے میں آتشزدگی
-
ایٹمی معاہدے کے مشترکہ کمیشن کے اجلاس کا اختتامی بیان
Jun ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۳ایٹمی معاہدے کے مشترکہ کمیشن کے اجلاس کے اختتامی بیان میں دیگر ملکوں کو بھی انسٹیکس سے فائدہ اٹھانے کی سہولت فراہم کئے جانے کا عزم ظاہر کیا گیا ہے۔
-
ٹرمپ کے اقدامات نے مذاکرات کے تمام راستے بند کر دیئے، شمالی کوریا
Jun ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۷:۴۰شمالی کوریا نے کہا ہے کہ دباؤ کے ذریعے مذاکرات کی کامیابی کا امریکی خواب کبھی پورا نہیں ہو گا۔
-
اگلا قدم (علم و تحقیق) ۔ ویڈیو
Mar ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۷اسلامی انقلاب کی پانچویں دہائی کے آغاز پر رہبر انقلاب اسلامی نے ایران کو ایک تابناک مستقبل کی جانب لے جانے کے لئے ایک منشور مرتب اور اسے ’’گام دوم‘‘ کے نام سے ملک کے لئے ایک گائیڈ لائن کے طور پر پیش کیا ہے۔ اس اہم منشور میں ترقی و پیشرفت کی بلندیوں تک پہونچنے کے لئے نظام اسلامی کو درکار لازمی رہنمائیوں کا ذکر ہوا ہے۔ مجموعی طور پر رہبر انقلاب اسلامی نے اپنے اس منشور میں سات اہم اور کلیدی نکات کی جانب ایران کے حکام اور عوام کی توجہ مبذول کرائی ہے جن میں سے ایک علم و تحقیق ہے۔
-
ایران کے سلسلے میں یورپی یونین کا متضاد موقف
Feb ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۷:۰۷یورپی یونین اور یورپی ٹرائیکا نے فور پلس ون گروپ کے رکن ملکوں کی حیثیت سے ایٹمی معاہدے کی حمایت کی ہے اور اس سمجھوتے سے امریکہ کے نکلنے کو ہدف تنقید بنایا ہے-
-
ایران اور ترکی کا مشترکہ بیان
Dec ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۹:۱۷ایران اور ترکی کے اسٹریٹیجک تعلقات کی اعلی کونسل کے پانچویں اجلاس کا بیان جاری کیا گیا ہےجس میں دونوں ملکوں کے صدور نے تہران اور انقرہ کے درمیان تیس ارب ڈالر تک تجارتی حجم کے ہدف تک پہنچنے کے لئے ضروری اقدامات پر زور دیا۔
-
شام کے بارے میں ایران، روس اور ترکی کا مشترکہ بیان
Dec ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۹ایران، روس اور ترکی کے وزرائے خارجہ نے جنیوا میں ایک مشترکہ بیان میں شام کی خود مختاری و ارضی سالمیت پر تاکید کی۔
-
امریکی پابندیاں وائٹ ہاؤس کی اخلاقی اور سیاسی پستی کو ظاہرکرتی ہیں
Nov ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۸:۱۱اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ تہران کے خلاف واشنگٹن کی دوبارہ پابندیوں نے امریکی انتظامیہ کی اخلاقی اور سیاسی پستی کو برملا کردیا ہے۔