-
پاکستان نے غرب اردن اور مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی مظالم کی شدید مذمت کی
Nov ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۹:۳۷پاکستان نے غرب اردن میں قابض اسرائیلی فوجیوں اور انتہا پسند صیہونی آبادکاروں کی بڑھتی ہوئی کارروائیوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے انہیں ناقابلِ قبول قرار دے دیا۔
-
سلامتی کونسل میں پاس ہونے والی امریکی قرارداد ملت فلسطین کے حقوق کے منافی: تحریک حماس
Nov ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۱فلسطینی تحریک حماس نے سلامتی کونسل میں غزہ کے بارے میں امریکہ کی جانب سے پیش کی گئی قرارداد کی منظوری پر کہا ہے کہ اس قرار داد سے ملت فلسطین کے انسانی و بنیادی حقوق ادا نہیں ہوتے۔
-
زبردستی فوجی ٹریننگ کے خلاف ہزاروں صیہونی حریدیوں کے مظاہرے
Nov ۱۶, ۲۰۲۵ ۲۱:۳۵زبردستی فوجی ٹریننگ کی مخالفت کرتے ہوئے ہزاروں صیہونی حریدیوں نے مقبوضہ بیت المقدس میں مظاہرے کئے ہیں۔
-
پاکستان کے لئے فلسطینی عوام کی آزادی، عزتِ نفس اور خوش حالی کی بنیادی حیثیت: شہباز شریف
Oct ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۰پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام کی آزادی، عزتِ نفس اور خوش حالی پاکستان کے لئے بنیادی حیثیت رکھتی ہے۔ یہ بات انھوں نے مصر سے پاکستان روانگی کے موقع پر کہی۔
-
آزاد فلسطینی ریاست شجاع فلسطینی عوام کا حق، پاکستانی وزیر اعظم
Oct ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۱اطلاعات کے مطابق پاکستان کے وزیر اعظم میاں شہباز شریف غزہ امن کانفرنس میں شرکت کے لئے مصر کے شہر شرم الشیخ پہنچ گئے ہیں۔ اس موقع پر انہوں نے کہ آج غزہ میں نسل کشی کے خاتمے کا دن ہے۔
-
پاکستان کی مذہبی قیادت کا ردعمل ، ٹرمپ کا منصوبہ مسترد
Oct ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۷پاکستان کی سرکردہ دینی جماعتوں نے فلسطین سے متعلق ٹرمپ کے بیس نکاتی منصوبے کو مستر د کرتے ہوئے اسے ناقابل عمل اور فلسطینی کاز سے خیانت قراردیا ہے
-
مقبوضہ بیت المقدس میں فائرنگ کا واقعہ ، متعدد صیہونی زخمی
Sep ۳۰, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۵مقبوضہ جنوبی بیت المقدس میں فائرنگ کے ایک واقعے میں متعدد صیہونی زخمی ہوگئے
-
جبالیا میں بم دھماکہ، چار اسرائیلی فوجی ہلاک
Sep ۰۸, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۰شمالی غزہ میں جبالیا کے علاقے میں ایک بم دھماکے میں چار اسرائیلی فوجی ہلاک ہو گئے۔
-
تیونس میں غزہ کے لئے امداد لے جانے والے جہاز کا شاندار استقبال
Sep ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۸:۲۴تیونس کے عوام نے سیدی بوسعید بندرگاہ پہنچ کرغزہ پٹی کے محصور عوام کے لئے انساندوستانہ امداد کے حامل بحری جہازوں پر مشتمل کاررواں کا شاندار استقبال کیا
-
بیت المقدس میں صیہونیت مخالف کارروائی ، کم سے کم بیس صیہونی ہلاک و زخمی
Sep ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۱مقبوضہ بیت المقدس میں مجاہدین کی صیہونیت مخالف ایک کارروائی میں کم سے کم بیس صیہونی ہلاک و زخمی ہوئے ہيں۔