-
فلسطینی مجاہد رہنما احمد جبریل کو سپردخاک کردیا گیا
Jul ۰۹, ۲۰۲۱ ۲۱:۵۴عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین کے سربراہ احمد جبریل کو شام کے دارالحکومت دمشق میں سپرد خاک کر دیا گیا۔
-
مسجد الاقصی پر انتہا پسند صیہونیوں کا حملہ، فلسطینی تنظیموں کا انتباہ: صیہونی جارحیت کو لگام دیں، ورنہ تل ابیب نشانہ بنے گا
Jul ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۲انتہا پسند صیہونیوں نے غاصب صیہونی حکومت کی ایما پر ایک بار پھر مسجدالاقصی پر یلغار کی ہے۔
-
صیہونیوں کے حملے میں بیس فلسطینی زخمی، ایک شہید کا گھر بھی نذر آتش
Jun ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۲انتہاپسند صیہونیوں نے بیت المقدس کے شیخ جراح محلے پر حملہ کرکے بیس فلسطینیوں کو زخمی کر دیا.
-
مسجدالاقصی کی آزادی قریب ہے: حماس کے رہنما کا اعلان
Jun ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۴غزہ میں فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے قبضے سے مسجدالاقصی کی آزادی نزدیک ہے۔
-
مسجد الاقصی پر ایک بار پھر حملہ
Jun ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۸صیہونی انتہا پسندوں نے غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں کی سرپرستی میں مسلمانوں کے قبلہ اول مسجد الاقصی کو ایک بار پھر جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
اسرائیل کی کسی بھی حماقت کا جواب دینے کے لئے تیار ہیں: فلسطینی استقامتی محاذ کا اعلان
Jun ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۵فلسطین کی استقامتی تحریکوں اور استقامتی کمیٹیوں نے زور دے کر کہا ہے کہ صیہونی حکومت غزہ پٹی پر حملہ کرکے اپنے فوجیوں کے حوصلے بلند اور ایک معمولی کامیابی حاصل کرنے کی ناکام کوشش کر رہی ہے۔
-
صیہونی حکومت کے خلاف اب انصاراللہِ یمن بھی میدان میں آئی
Jun ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۰یمن کی تحریک انصاراللہ نے کہ ہے کہ ہم قدس کے دفاع کی جنگ میں بھرپور کردار ادا کریں گے.
-
قدس پر آئندہ جنگ علاقائی جنگ ہوگی، جہاد اسلامی کا انتباہ
Jun ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۱:۱۸جہاد اسلامی فلسطین کے ایک سینیئر رہنما نے خبردار کیا ہے کہ بیت المقدس پر ہونے والی آئندہ جنگ علاقائی جنگ ہوگی۔
-
صیہونی فوجی کی فائرنگ میں فلسطینی نوجوان شہید
Jun ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۰نابلس میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں ایک فلسطینی نوجوان شہید ہوگیا ہے۔ اس درمیان جہاد اسلامی فلسطین کے سربراہ نے صیہونی حکومت کو خبردار کیا ہے کہ وہ غزہ کے قریب آنے کی بھی کوشش نہ کرے۔
-
حزب اللہِ عراق بھی صیہونی حکومت کے خلاف میدان میں آگئی
Jun ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۷عراق کی استقامتی تنظیم کتائب حزب اللہ نے با ضابطہ طور پر بیت المقدس اور فلسطین کی آزادی کے سلسلے میں اپنی جد و جہد کے آغاز کا اعلان کر دیا ہے۔