-
ابوظہبی کے خلاف کارروائی کے بعد، یمن کی مسلح افواج کے ترجمان کا بیان
Jan ۱۸, ۲۰۲۲ ۲۰:۱۷یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ یمن کی طوفان نامی کارروائی پوری کامیابی سے انجام پائی اور اپنے اہداف حاصل کر لئے۔
-
شمالی کوریا کا میزائل تجربہ
Jan ۱۷, ۲۰۲۲ ۲۱:۲۱شمالی کوریا نے پیر کو کم فاصلے تک مار کرنے والے دو بیلیسٹک میزائل فائر کئے۔
-
ابوظہبی کے اندر یمنی فوج کا غیر معمولی جوابی حملہ، شہر دھماکوں سے لرز اٹھا
Jan ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۸یمن کی مسلح افواج نے متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظہبی کے اندر ایک بڑی کارروائی انجام دی ہے۔
-
امریکی دھمکیاں نظر انداز، شمالی کوریا کا بیلسٹک میزائل کا تجربہ
Jan ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۲جاپان نے کہا ہے کہ شمالی کوریا نے بدھ کے روز بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا۔
-
سعودی عرب کی بیلیسٹک میزائل کا مسئلہ، امریکی حکام کو تشویش
Dec ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۰:۴۷بیلیسٹک میزائل بنانے کے بارے میں سعودی عرب اور چین کے درمیان ہونے والے معاہدے کے بارے میں سی این این نے جو رپورٹ نشر کی ہے اس کے بارے میں ایک امریکی سینیٹر نے خبردار کیا ہے اور کہا ہے کہ یہ معاہدہ، علاقے میں ہتھیاروں کی رقابت کا سبب بنے گا۔
-
سعودی عرب خفیہ طریقے سے بیلیسٹک میزائل بنا رہا ہے
Dec ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۰:۳۵امریکی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ سعودی عرب بیلیسٹک میزائل بنا رہا ہے۔
-
فوجی مشقوں میں بیلیسٹک میزائلوں سے اہداف کو نشانہ بنانے کے اقدامات
Dec ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۶ایران میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی پیغمبر اعظم (ص) فوجی مشقوں کے دوسرے روز بیلیسٹک میزائلوں سے متحرک و غیر متحرک اہداف کو نشانہ بنایا گیا۔
-
ہندوستان کا اگنی سیریز کے ایک اور بیلیسٹک میزائل کا تجربہ
Dec ۱۸, ۲۰۲۱ ۲۰:۵۲ہندوستان نے اگنی سیریز کے ایک اور بیلیسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے ۔
-
مفرور صدر کے فوجی اڈے پر یمنی فوج کا میزائلی حملہ
Sep ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۸یمنی فوج نے مفرور اور معزول صدر منصورہادی کے فوجی ٹھکانوں پر میزائل سے حملہ کیا ہے۔ دوسری جانب یمنی فوج نے یمن کے صوبہ البیضاء کو مکمل طور پر غاصب افواج سے آزاد کرالیا ہے۔
-
یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کی حالیہ کامیابیوں کا جشن
Sep ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۷یمنی عوام نے سوشل میڈیا پر، سعودی امریکی اتحاد کے خلاف یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کی حالیہ کامیابیوں کا جشن منایا ہے۔