-
افغانستان کی تعمیر نو کے ذمہ دار امریکہ اور اس کے اتحادی ہیں: روس
Sep ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۱روس نے کہا ہے کہ افغانستان کی تعمیر نو کی ذمہ داری امریکہ اور اس کے اتحادیوں پرعائد ہوتی ہے۔
-
امریکی ریاستوں میں طوفان کی تباہ کاریاں
Sep ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۰امریکی ریاست لوئیزیانا میں آئیدا طوفان کے ایک ہفتے بعد بھی لاکھوں کی تعداد میں امریکی شہریوں کو مسائل و مشکلات کا سامنا ہے اور اب تک پنچانوے ارب ڈالے کے نقصان کا تخمینہ لگایا جا چکا ہے۔
-
شدید بارش، طوفان اور سیلاب کے بعد نیویارک میں بحرانی صورتحال۔ ویڈیو
Sep ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۶امریکہ کی مختلف ریاستوں منجملہ نیویارک میں شدید بارش، طوفان اور سیلاب سے ایک بڑا علاقہ زیر آب آ گیا جبکہ سیکڑوں مکانات کو بھاری نقصان پہنچا ہے۔ ہزاروں گھروں کی بجلی بھی بحرانی صورتحال کے باعث منقطع ہو گئی ہے۔ مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ اس طرح کی تباہی انہوں نے اپنی زندگی میں کبھی دیکھی نہیں تھی۔ اب تک کم از کم ۴۵ افراد کے مرنے کی خبر ہے۔ بحرانی حالات کو دیکھتے ہوئے انتظامیہ نے علاقے میں ایمرجنسی نافذ کر دی ہے۔
-
آئیڈا طوفان نے تباہی مچادی دی 5 لاکھ افراد بجلی سے محروم، بڑے پیمانے پر نقل مکانی
Aug ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۴امریکی ریاست لوزیانا کے گورنر نے لوگوں سے گھروں میں رہنے اور تحمل کا مظاہرہ کرنے کی اپیل کی ہے۔
-
ہندوستان کا جنگی طیارہ مگ-21 حادثے کا شکار
Aug ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۱ہندوستانی فضائیہ کا ایک مگ-21 جنگی طیارہ راجستھان کے باڑمیر میں حادثے کا شکار ہو گیا ۔
-
سعودی عرب کی اسرائیل نوازی پر کشمیری رہنما کی کڑی تنقید
Aug ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۱کشمیری رہنما سید علی شاہ گیلانی نے کہا ہے کہ اسرائیل سے دوستی کرکے سعودی عرب تباہی کے راستے پر چل پڑا ہے۔
-
جرمنی اور یورپ میں سیلاب سے بڑے پیمانے پرتباہی
Jul ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۷سیلاب نے جرمنی اور یورپ میں بڑے پیمانے پرتباہی مچائی ہے۔
-
ہندوستان، مغربی بنگال میں یاس طوفان کا قہر، تیس ہزار مکانات تباہ +ویڈیو
May ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۸ہندوستان کی ریاست مغربی بنگال میں یاس طوفان نے تباہی مچا دی ہے۔
-
ہندوستان میں طوفان سے تباہی، لاکھوں لوگوں کی منتقلی
May ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۰ہندوستان کے حکام کا کہنا ہے کہ چند گھنٹوں میں طوفان ساحل سے ٹکرائے گا ۔
-
مظلوم غزہ کی ویرانیاں۔ ویڈیو
May ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۱غزہ میں جنگ بندی نافذ ہونے کے بعد دن گزرنے کے ساتھ ساتھ وہاں صیہونی دہشتگردوں کی گئیں تباہ کاریوں کی وسعت و شدت عیاں ہوتی جا رہی ہے۔ پیش خدمت مختصر ویڈیوز میں غزہ میں صیہونی دہشتگردی کے تلخ اور تباہ کن آثرات و نتائج کا بخوبی مشاہدہ کیا جا سکتا ہے۔ خیال رہے کہ غزہ پر صیہونی دہشتگردوں کی بمباری میں کم از کم ڈھائی سو فلسطینی شہید اور ہزار سے زائد زخمی ہوئے جبکہ سیکڑوں رہائشی و غیر رہائشی عمارتوں کو ان کے اندر موجود تمام تر سامان زندگی اور وسائل و آلات کے ہمراہ مٹی پتھر کے ڈھیر میں تبدیل کر دیا گیا۔