-
امریکہ کی کئی ریاستوں میں شدید طوفان، کئی ہلاک
May ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۵امریکہ میں آنے والے شدید طوفان کے نتیجے میں بھاری نقصان ہونے کی خبر ملی ہے۔
-
دونباس ریجن میں جنگ شدت اختیار کرگئی، یوکرین کا روسی جنگی بیڑے پر میزائل حملہ
Apr ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۵یوکرینی فوج نے ایک روسی بحری جہاز کو میزائل سے نشانہ بنانے کا دعوی کیا ہے۔
-
یوکرین کی صورتحال پر ایک طائرانہ نظر۔ ویڈیو
Apr ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۰ویڈیو میں یوکرین کی صورتحال پر ایک طائرانہ نظر ڈالی گئی ہے۔ یوکرین کے خلاف روس کی فوجی کارروائی کو ڈیڑھ ماہ سے زائد کا عرصہ گزر چکا ہے اور اس دوران یوکرین میں بڑے پیمانے پر فوجی مراکز کے ساتھ ساتھ رہائشی علاقوں کو بھی نقصان پہنچا ہے اور دسیوں لاکھ لوگ اپنا گھربار چھوڑ کر محفوظ مقامات حتیٰ دیگر ممالک کا رخ کرنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔
-
روسی فوج کے خصوصی آپریشن میں یوکرین کی سیکڑوں فوجی تنصیبات تباہ
Mar ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۲روس اور یوکرین کی جنگ دسویں روز بھی جاری ہے اور خارکیف اور کیف میدان جنگ بنا ہوا ہے۔ اس درمیان روس کی وزرات دفاع نے ایک بیان میں یوکرین میں دو ہزار سے زائد فوجی تنصیبات تباہ کئے جانے کا اعلان کیا ہے۔
-
برطانیہ میں طوفان سے نظام زندگی درہم برہم، 9 افراد ہلاک
Feb ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۸برطانیہ میں طوفان ڈیڈلی اور یونائس کے بعد فرینکلن سے نظام زندگی متاثر ہے۔
-
افغانستان میں زلزلہ، دسیوں جاں بحق، سیکڑوں مکانات تباہ
Jan ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۱افغانستان میں آئے زلزلہ میں کم سے کم 26 افراد مارے گئے اور سیکڑوں مکانات تباہ ہوگئے۔
-
امریکہ میں بھیانک ٹارنیڈو نے تباہی مچا دی۔ ویڈیو
Dec ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۴امریکی ریاست کنٹاکی میں قدرت کے ہولناک قہر نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی۔
-
بپن راوت کی آخری رسومات آج مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ
Dec ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۵خصوصی ذرائع کا کہنا ہے کہ طیارہ گرنے سے قبل پائلٹ کی جانب سے کوئی ایمرجنسی کال نہیں کی گئی تھی۔
-
ترکی میں آیا بھیانک طوفان، چھتیں اڑیں، گاڑیاں الٹیں، پیڑ گرے...
Nov ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۴گزشتہ روز ترکی میں آئے بھیانک طوفان نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی۔
-
شدید ہواؤں کے سامنے پست ہوا برطانیہ۔ ویڈیو
Nov ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۹برطانیہ میں شدید طوفان اور تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی۔