-
طوفان کے نتیجے میں امریکہ میں 5 لاکھ لوگ بجلی سے محروم
Sep ۱۷, ۲۰۲۰ ۲۲:۴۰امریکہ میں آنے والے سالی طوفان کے نتیجے میں پانچ لاکھ سے زائد لوگوں کی بجلی منقطع ہو گئی ہے۔
-
شدید بارشوں نے کراچی میں تباہی مچادی
Aug ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۵پاکستان کے سب بڑے شہر کراچی میں ہونے والی شدید بارشوں نے تباہی مچادی ہے اور شہر کو آفت زدہ قرار دیے جانے کا امکان پیدا ہو گیا ہے۔
-
امریکہ میں آتشزدگی، 175 عمارتیں تباہ، 5 لاکھ ایکڑ رقبہ خاکستر
Aug ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۸آتشزدگی سے 3 روز میں 5 لاکھ 60 ہزار ایکڑ رقبہ خاکستر ہوگیا۔
-
...اور اچانک خاموشی چھا گئی! ۔ ویڈیو
Aug ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۲بیروت سانحے کے بعد تباہی و بربادی کے حوالے سے ایک نادر کلپ جس میں تباہی کے مناظر کے علاوہ اندرونِ خانہ دھماکے کے وقت کی کیفیات کو محسوس کرانے کی کوشش کی گئی ہے۔
-
عراق میں ترکی کا ایک فوجی ہیلی کاپٹر مار گرایا گیا
Aug ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۰عراقی ذرائع نے کہا ہے کہ اس ملک کے شمال میں ترکی کا ایک فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا ہے۔
-
بیروت دھماکے کے بعد تباہی کے افسوسناک مناظر۔ ویڈیو/تصاویر
Aug ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۷منگل کی شام لبنان کے دارالحکومت بیروت کی بندرگاہ پر ایک ہولناک دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں اب تک قریب ڈیڑھ سو افراد کے جاں بحق اور قریب پانچ ہزار افراد کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔ دھماکہ اتنا شدید تھا کہ گورنر بیروت کے مطابق ہیروشیما اور اور ناگاساکی پر امریکہ کے ایٹمی حملے کی یاد تازہ ہو گئی۔ دھماکے سے بہت بڑے پیمانے پر تباہی مچی ہے اور ایک ابتدائی اندازے کے مطابق دس سے پندرہ ارب ڈالر کا مالی نقصان لبنان کو اٹھانا پڑا ہے۔