-
امریکی ریاست فلوریڈا میں طوفان نے تباہی مچا دی 23 افراد لاپتہ
Sep ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۶امریکی ریاست فلوریڈا میں طوفان ’’آئن‘‘ نے معمولات زندگی مفلوج کر دیئے ہیں، یہاں تک کہ علاقے کے اسکول اور ایئرپورٹس بند کر دیئے گئے۔
-
امریکی ریاست فلوریڈا میں طوفان سے معمولات زندگی مفلوج، اسکول اور ایئرپورٹ بند
Sep ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۴امریکہ میں طوفان نے تباہی مچا دی اور بڑے پیمانے پر نقصان ہوا ہے۔
-
کیلی فورنیا میں مل فائر نے تباہی مچا دی
Sep ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۷امریکی ریاست کیلی فورنیا میں مل فائر کے نام سے پھیلنے والی طوفانی آگ نے سیکڑوں ہیکٹر اراضی کو جلا کر راکھ اور ہزاروں لوگو ں کو گھربار چھوڑنے پر مجبور کردیا ہے۔
-
پاکستان میں حالیہ بارش اور سیلاب سے ایک ہزار 42 ارب روپے کا نقصان
Sep ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۸حکومت پاکستان نے حالیہ بارشوں اور سیلاب کے باعث ملک میں زراعت اور لائیو اسٹاک کے نقصانات کا ابتدائی تخمینہ ایک ہزار 42 ارب روپے لگایا ہے۔
-
افغانستان میں امریکہ و نیٹو کے ہاتھوں ہوائی اڈوں کی 70 فیصد تنصیبات کی تباہی
Aug ۳۰, ۲۰۲۲ ۲۰:۵۹افغانستان میں طالبان انتظامیہ کی ٹرانسپورٹ اور شہری ہوابازی کی وزارت نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ اور نیٹو نے افغانستان سے انخلا کے دوران اس ملک کے ہوائی اڈوں کی ستر فیصد تنصیاب کو تباہ کردیا تھا۔
-
پاکستان میں سیلاب نے تباہی مچا دی، 150 سے زائد جاں بحق
Jul ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۸پاکستان کے مختلف شہروں میں موسلا دھار بارشوں اور سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی تاہم سب سے زیادہ نقصان صوبہ بلوچستان میں ہوا ہے۔
-
مشرقی یوکرین میں ہتھیاروں کا ایک بڑا گودام تباہ
May ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۵روسی وزارت دفاع نے مشرقی یوکرین میں کیف کے ہتھیاروں کا ایک بڑا گودام تباہ کرنے کی خبر دی ہے۔
-
امریکہ کی کئی ریاستوں میں شدید طوفان، کئی ہلاک
May ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۵امریکہ میں آنے والے شدید طوفان کے نتیجے میں بھاری نقصان ہونے کی خبر ملی ہے۔
-
دونباس ریجن میں جنگ شدت اختیار کرگئی، یوکرین کا روسی جنگی بیڑے پر میزائل حملہ
Apr ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۵یوکرینی فوج نے ایک روسی بحری جہاز کو میزائل سے نشانہ بنانے کا دعوی کیا ہے۔
-
یوکرین کی صورتحال پر ایک طائرانہ نظر۔ ویڈیو
Apr ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۰ویڈیو میں یوکرین کی صورتحال پر ایک طائرانہ نظر ڈالی گئی ہے۔ یوکرین کے خلاف روس کی فوجی کارروائی کو ڈیڑھ ماہ سے زائد کا عرصہ گزر چکا ہے اور اس دوران یوکرین میں بڑے پیمانے پر فوجی مراکز کے ساتھ ساتھ رہائشی علاقوں کو بھی نقصان پہنچا ہے اور دسیوں لاکھ لوگ اپنا گھربار چھوڑ کر محفوظ مقامات حتیٰ دیگر ممالک کا رخ کرنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔