• افغانستان کے وزیر دفاع کے عہدے کے لئے جنرل عبداللہ خان کا نام پارلیمنٹ میں پیش

    افغانستان کے وزیر دفاع کے عہدے کے لئے جنرل عبداللہ خان کا نام پارلیمنٹ میں پیش

    Jun ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۹:۱۱

    افغانستان کے صدر محمد اشرف غنی نے اپنی کابینہ کی تکمیل کے لئے وزیر دفاع اور نیشنل سیکورٹی کے سربراہ کے نام پارلیمنٹ میں پیش کر دیئے ہیں۔

  • اسرائیل کی انتہا پسندی میں شدت

    اسرائیل کی انتہا پسندی میں شدت

    Jun ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۹:۰۵

    صیہونی حکومت نے اپنے اشتعال انگیز اور جنگ پسندانہ اقدامات میں شدت پیدا کر دی ہے۔ صیہونی وزیر جنگ اویگڈور لیبرمین اپنے عہدے کا چارج سنبھالنےکے پہلے ہی دن کل مسجد الاقصی میں داخل ہوئے اور صیہونی پولیس کی حفاظتی تدابیر کے ساتھ دیوار ندبہ کے پاس تلمودی رسومات انجام دیں۔

  •  جاپان کی فوج الرٹ کردی گئی ہے

    جاپان کی فوج الرٹ کردی گئی ہے

    May ۳۱, ۲۰۱۶ ۱۶:۴۰

    جاپان کی فوج کو شمالی کوریا کے میزائل تجربےکے بعد الرٹ کردیا گیا ہے۔ شمالی کوریا نے اکتیس مئی کو ایک بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا۔

  • عراقی فوج کی پیش قدمی جاری

    عراقی فوج کی پیش قدمی جاری

    May ۳۱, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۱

    عراق کی فوج اور عوامی فورسز کو شہر فلوجہ کو آزاد کرانے میں کامیابیاں مل رہی ہیں۔

  • ایران کی ایٹمی سرگرمیاں روبہ ترقی

    ایران کی ایٹمی سرگرمیاں روبہ ترقی

    May ۳۱, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۲

    اسلامی جمہوریہ ایران کے ایٹمی توانائی ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ فردو ایٹمی تنصیبات میں روس کے تعاون سے پائدار آئزوٹوپس بنانے کے لئے ضروری اقدامات کئےجارہے ہیں۔

  • امریکہ کے  تعلمیی نظام میں نسلی امتیاز واپس لانے کی کوشش

    امریکہ کے تعلمیی نظام میں نسلی امتیاز واپس لانے کی کوشش

    May ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۹:۰۳

    امریکہ میں ایک عدالت نے اجازت دی ہے کہ ریاست مسی سیپی کے ایک علاقے میں اسکولوں کو نسلوں کی بنیاد پر قائم کیا جائے۔

  • داعش کی شکست پراردوغان پریشان

    داعش کی شکست پراردوغان پریشان

    May ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۸:۱۱

    ترکی کے صدر نے استنبول کی فتح کی سالگرہ کی تقریب میں بحران شام کی جانب اشارہ کرتے ہوئے ایران، روس اور امریکہ پر دہشت گردی کی حمایت کرنے اور شامی بچوں کو ہلاک کرنے کا الزام لگایا اور ان ملکوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ بچوں کو ہلاک کر کے آپ داعش کے خلاف کامیابی حاصل نہیں کر سکتے ہیں۔

  • سعودی عرب اور برطانیہ، ایران کے خلاف ایک دوسرے کے شانہ بشانہ

    سعودی عرب اور برطانیہ، ایران کے خلاف ایک دوسرے کے شانہ بشانہ

    May ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۷:۰۹

    برطانیہ کے وزیر خارجہ نے جدہ میں سعودی عرب کے وزیر خارجہ کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں دعوی کیا ہے کہ ایران کے ساتھ ایٹمی معاہدے کا یہ مطلب نہیں ہے کہ برطانیہ جو کچھ ایران میں ہو رہا ہے اور جو اقدامات ایران انجام دے رہا ہے، ان پر اپنی آنکھیں بند کر لے گا۔

  • یورپ میں اسلاموفوبیا میں اضافہ

    یورپ میں اسلاموفوبیا میں اضافہ

    May ۲۹, ۲۰۱۶ ۲۰:۱۰

    نسل پرستی اور تعصب کی روک تھام کے یورپی کمیشن ای سی آر آئی نے یورپ میں اسلاموفوبیا اور مہاجر دشمنی میں اضافے کی خبر دی ہے-

  • سعودی عرب میں ہندوستان کی مزدور خواتین کی فروخت

    سعودی عرب میں ہندوستان کی مزدور خواتین کی فروخت

    May ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۸:۵۶

    ایک ایسے وقت میں کہ جب ہندوستان کی حکومت خلیج فارس کے عرب ملکوں میں کام کرنے والے اپنے مزدوروں کی تعداد میں اضافہ کرنا چاہتی ہے، برطانیہ کے ایک اخبار نے بحرین اور سعودی عرب میں ہندوستانی مزدور عورتوں کی فروخت کی خبر دی ہے۔